"قیام امام حسینؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
==اصحاب رسول اللہ اور معروف شخصیات کی رائے == | ==اصحاب رسول اللہ اور معروف شخصیات کی رائے == | ||
مکتب تشیع میں امام ایک ایسی شخصیت ہے جو عصمت کے درجے پر فائز ہوتی ہے ۔ لہذا اس بنا پر ایسی شخصیت کے بارے میں یہ سوچنا ممکن نہیں ہے کہ وہ اپنے افعال کو کسی حکمت و عقلی سبب کی رعایت کئے بغیر انجام دے۔ اس وجہ سے مکتب تشیع سے تعلق رکھنے والے دانشوران واقعہ [[کربلا]] کے بعد سے لے کر آج تک اس بات پر متفق ہیں کہ [[امام حسین]] علیہ السلام کا یہ اقدام ایک مثبت اقدام تھاالبتہ اس اقدام کے بیان میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے ۔لیکن اس کے برعکس کچھ کا یہ کہنا ہے کہ [[امام حسین]] علیہ السلام کا یہ اقدام نا درست تھا جیسا کہ بعض [[ | مکتب تشیع میں امام ایک ایسی شخصیت ہے جو عصمت کے درجے پر فائز ہوتی ہے ۔ لہذا اس بنا پر ایسی شخصیت کے بارے میں یہ سوچنا ممکن نہیں ہے کہ وہ اپنے افعال کو کسی حکمت و عقلی سبب کی رعایت کئے بغیر انجام دے۔ اس وجہ سے مکتب تشیع سے تعلق رکھنے والے دانشوران واقعہ [[کربلا]] کے بعد سے لے کر آج تک اس بات پر متفق ہیں کہ [[امام حسین]] علیہ السلام کا یہ اقدام ایک مثبت اقدام تھاالبتہ اس اقدام کے بیان میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے ۔لیکن اس کے برعکس کچھ کا یہ کہنا ہے کہ [[امام حسین]] علیہ السلام کا یہ اقدام نا درست تھا جیسا کہ بعض [[صحابہ]] رسول یا تابعین اسی نظر کے قائل نظر آتے ہیں ۔اس رائے کا مستند ان اصحاب کے اقوال کو قرار دیا جاتا ہے کہ جس کا اظہار انہوں نے [[امام حسین]] ؑ سے اس موضوع کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ان میں سے چند ایک کی گفتگو میں واقع ہونے والے نکات کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ | ||
::حکوت کاحصول | ::حکوت کاحصول | ||
[[امام حسین]] ؑ نے دنیاوی مقاصد میں سے اپنی حکومت کے قیام کیلئے یہ اقدام کیا ۔ یہ رائے اس وقت [[مدینہ|مدینے]] اور [[مکہ|مکے]] کی بعض شخصیات کے اذہان میں موجود تھی اور انہوں نے اسی اعتقاد کی بنا پر [[امام حسین]] ؑ کو [[یزید|یزید بن معاویہ]] کے خلاف قیام سے روکنے کی کوشش کی ۔ مثال کے طور پر عبد اللہ بن عمر نے حضرت [[امام حسین]] کو [[کوفہ]] جانے سے روکنے کیلئے ان الفاظ میں سر زنش کی ۔ | [[امام حسین]] ؑ نے دنیاوی مقاصد میں سے اپنی حکومت کے قیام کیلئے یہ اقدام کیا ۔ یہ رائے اس وقت [[مدینہ|مدینے]] اور [[مکہ|مکے]] کی بعض شخصیات کے اذہان میں موجود تھی اور انہوں نے اسی اعتقاد کی بنا پر [[امام حسین]] ؑ کو [[یزید|یزید بن معاویہ]] کے خلاف قیام سے روکنے کی کوشش کی ۔ مثال کے طور پر عبد اللہ بن عمر نے حضرت [[امام حسین]] کو [[کوفہ]] جانے سے روکنے کیلئے ان الفاظ میں سر زنش کی ۔ |