مندرجات کا رخ کریں

"قاسم بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات امام زادہ
| نام          = قاسم بن حسنؑ
| تصویر        = آرامگاه شهدای کربلا2.jpg
| اندازہ تصویر =
| عنوان تصویر  = گنج شہداء، حرم امام حسینؑ
| نام          =قاسم بن حسنؑ
| کردار        =
| کنیت        =
| القاب        = 
| تاریخ پیدائش  =
| جائے پیدائش  = [[مدینہ]]
| وفات        =
|شہادت        =[[سنہ 61 ہجری|61ھ]]
|وجہ شہادت    = واقعہ عاشورا
| مدفن        = کربلا، حرم امام حسینؑ
| محل زندگی    = مدینہ
| والد ماجد    = امام حسن مجتبی علیہ السلام
| والدہ ماجدہ  =
| شریک حیات    =
| اولاد        =
|مشہور اقارب  =امام حسنؑ
|اصحاب        =
|خدمات        =
| عمر          =
}}
{{مشابہت|قاسم}}
{{مشابہت|قاسم}}
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
[[قاسم بن حسن]] ؑ حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام کے اس بیٹے کا نام ہے جو [[کربلا]] میں شہید ہوئے ۔آپ نے شب عاشور حضرت [[امام حسین]] ؑ کے موت کے متعلق سوال کے جواب میں موت کو شہد سے میٹھا قرار دیا ۔[[پاکستان]] میں عام طور پر سات [[محرم]] اور [[ایران]] میں عام طور پر چھ محرم کو حضرت [[قاسم بن حسن]] کی [[شہادت]] منائی جاتی ہے ۔[[قاسم بن حسن]] کی شادی کا واقعہ آپ کی زندگی کا ایک اہم موضوع سمجھا جاتا ہے ۔ بعض محققین نے اس موضوع کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔

سطر 6: سطر 32:

آپ کا سن پیدائش کتب میں مذکور نہیں ہے۔
آپ کا سن پیدائش کتب میں مذکور نہیں ہے۔
بیہقی نے شہادت کے وقت آپ کا سن 16 سال ذکر کیا ہے ۔<ref>بیہقی، لباب الانساب،ج1 ص 401</ref> جبکہ واقعہ [[کربلا]] کے قدیمی ترین  راوی  ابی مخنف نے آپ کے سن کے متعلق تو نہیں لکھا لیکن آپ کی [[شہادت]] کی روایت ذکر کرتے ہوئے لفظ ِ"غلام" استعمال کیا ہے اور اہل عرب اس لفظ کو حقیقی معنی میں  چھوٹے بچے کیلئے استعمال کرتے ہیں <ref>طریحی، مجمع البحرین ، باب الغین</ref> نیز بعض نے کہا ہے کہ ایسا بچہ جس کی مونچھوں کے بال تازہ اگے ہوں اسے غلام کہتے ہیں۔<ref>قرشی، قاموس قرآن، ج‏5، ص: 119</ref>
بیہقی نے شہادت کے وقت آپ کی عمر 16 سال ذکر کیا ہے ۔<ref>بیہقی، لباب الانساب،ج1 ص 401</ref> جبکہ واقعہ [[کربلا]] کے قدیمی ترین  راوی  ابی مخنف نے آپ کے سن کے متعلق تو نہیں لکھا لیکن آپ کی [[شہادت]] کی روایت ذکر کرتے ہوئے لفظ ِ"غلام" استعمال کیا ہے اور اہل عرب اس لفظ کو حقیقی معنی میں  چھوٹے بچے کیلئے استعمال کرتے ہیں <ref>طریحی، مجمع البحرین ، باب الغین</ref> نیز بعض نے کہا ہے کہ ایسا بچہ جس کی مونچھوں کے بال تازہ اگے ہوں اسے غلام کہتے ہیں۔<ref>قرشی، قاموس قرآن، ج‏5، ص: 119</ref>

==قاسم کی شادی==
==قاسم کی شادی==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم