مندرجات کا رخ کریں

"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 55: سطر 55:


===وفات شوہر===
===وفات شوہر===
آمنہ سے شادی کے چند روز بعد عبداللہ آمنہ کے ہمراہ تجارتی سفر پر گئے جس سے واپسی کے دوران عبد اللہ کی [[یثرب]] میں وفات ہو گئی۔<ref> زرقانی، شرح المواہب اللدنیۃ، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۲۰۷-۲۰۶.</ref> عبداللہ سے شادی کا واقعہ عبد اللہ  کے ذبح کے ایک سال بعد کا ہے۔<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، دار صادر، ج۲، ص۹.</ref> معاصر مصری مصنفہ بنت الشاطی واقعہ ذبح میں عبد اللہ کے زندہ بچ جانے اور ان کی جلد موت کو تقدیر کا فیصلہ سمجھتے ہوئے کہتی ہیں کہ یہ تقدیر کا فیصلہ تھا کہ عبد اللہ اور آمنہ کی شادی ہو اور آمنہ کے بطن سے رسول اللہ ؐ کی ولادت ہو۔<ref>بنت الشاطی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، ص۱۲۸</ref> جبکہ بعض دیگر تاریخی [[روایات]] کے مطابق عبد اللہ کی وفات رسول خدا کی ولادت کے کچھ عرصہ بعد ہوئی۔<ref> دیکھیں: آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ۱۳۷۸ش، ص۴۱.</ref>
آمنہ سے شادی کے چند روز بعد عبداللہ آمنہ کے ہمراہ تجارتی سفر پر گئے جس سے واپسی کے دوران [[یثرب]] میں ان کی وفات ہوئی۔<ref> زرقانی، شرح المواہب اللدنیۃ، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۲۰۷-۲۰۶.</ref> عبداللہ نے قربانی کے واقعے کے ایک سال بعد آمنہ سے شادی کی تھی۔<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، دار صادر، ج۲، ص۹.</ref>[[عبدالمطلب]] نے نذر کی تھی کہ اگر خدا نے انہیں دس بیٹے عطا کیا تو دسویں کو خدا کی راہ میں قربان کرینگے لیکن آخر کار عبداللہ کی جگہ اونٹ کی قربانی دے کر عبدالمطب نے اپنی منت پوری کی۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۷۵ق، ج۱، ص۱۵۱-۱۵۵.</ref> جبکہ بعض دیگر تاریخی [[روایات]] کے مطابق عبد اللہ کی وفات رسول خدا کی ولادت کے کچھ عرصہ بعد ہوئی ہے۔<ref> دیکھیں: آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ۱۳۷۸ش، ص۴۱.</ref>


=== ولادت رسول خدا===
=== ولادت رسول خدا===
confirmed، templateeditor
9,404

ترامیم