مندرجات کا رخ کریں

"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 53: سطر 53:
==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
آمنہ قبیلۂ [[قریش]] سے تھیں جن کے والد وہب قریش کی ایک بڑی شاخ بنی زہرہ کے بزرگ تھے۔ ان کی والدہ برہ بنت عبد العزی نیز قرشی تھیں۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۵-۶.</ref>رسول اکرمؐ کے والد گرامی [[عبداللہ]] سے شادی کرنے سے پہلے آمنہ کی زندگی کے بارے میں کوئی خاص معلومات موجود نہیں؛ البتہ کہا جاتا ہے کہ آپ کی ولادت مکہ میں ہوئی تھی۔<ref>بنت الشاطی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، ص۷۴.</ref> ہجرت سے 53 یا 54 سال پہلے انہوں نے [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] سے شادی کی۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۷۵ق، ج۱، ص۱۵۶.</ref> شادی کے مراسم تین شب و روز جاری رہا جس کے دوران رسم کے مطابق عبد الله دلہن کے گھر مقیم رہے۔<ref>نویری، نہایۃ الارب، دارالکتب و الوثایق القومیہ، ج۱۶، ص۵۷.</ref>

نقل ہوا ہے کہ آمنہ [[مکہ]] میں متولد ہوئیں۔ اس کے علاوہ عبداللہ بن عبد المطلب سے شادی سے پہلے کی زندگی کے متعلق کوئی معلومات مذکور نہیں ہے۔<ref> بنت الشاطی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، ص۷۴.</ref> ہجرت سے ۵۴ یا ۵۳ سال پہلے آمنہ کی [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] سے شادی ہوئی۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۷۵ق، ج۱، ص۱۵۶.</ref> ازدواج سے پہلے بعض عورتوں جیسے نوفل بن اسد کی بیٹی، فاطمہ بنت مر اور لیلی عدویہ نے حضرت عبداللہ کو اس ازدواج کی تجویز دی تھی۔<ref>دیکھیں: ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ۱۳۸۵ق، ج۲، ص۸.</ref> اس شادی کی تقریبات دو تین دن تک جاری رہیں اور اس مدت کے دوران قبیلے میں رائج رسم کے مطابق عبداللہ نے آمنہ کے گھر قیام کیا۔<ref> نویری، نہایۃ الارب، دار الکتب و الوثایق القومیہ، ج۱۶، ص۵۷.</ref>

===وفات شوہر===
===وفات شوہر===
confirmed، templateeditor
9,404

ترامیم