مندرجات کا رخ کریں

"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51: سطر 51:
کتاب [[ام النبی ؐ]] بنت الشاطی کی تالیف ہے جو حضرت آمنہ کی سوانح حیات پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب عربی زبان میں ہے جس کا فارسی ترجمہ [[آمنہ مادر پیامبر]] کے نام سے ہوا ہے۔   
کتاب [[ام النبی ؐ]] بنت الشاطی کی تالیف ہے جو حضرت آمنہ کی سوانح حیات پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب عربی زبان میں ہے جس کا فارسی ترجمہ [[آمنہ مادر پیامبر]] کے نام سے ہوا ہے۔   


==نسب==
==سوانح حیات==
آمنہ قبیلۂ قریش سے تھیں جن کے والد وہب [[قریش]] کی ایک بڑی شاخ بنی زہرہ کے بزرگ تھے۔ ان کی والدہ برہ بنت عبد العزی نیز قرشی تھیں۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۵-۶.</ref>
آمنہ قبیلۂ [[قریش]] سے تھیں جن کے والد وہب قریش کی ایک بڑی شاخ بنی زہرہ کے بزرگ تھے۔ ان کی والدہ برہ بنت عبد العزی نیز قرشی تھیں۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۵-۶.</ref>رسول اکرمؐ کے والد گرامی [[عبداللہ]] سے شادی کرنے سے پہلے آمنہ کی زندگی کے بارے میں کوئی خاص معلومات موجود نہیں؛ البتہ کہا جاتا ہے کہ آپ کی ولادت مکہ میں ہوئی تھی۔<ref>بنت الشاطی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، ص۷۴.</ref> ہجرت سے 53 یا 54 سال پہلے انہوں نے [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] سے شادی کی۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۷۵ق، ج۱، ص۱۵۶.</ref> شادی کے مراسم تین شب و روز جاری رہا جس کے دوران رسم کے مطابق عبد الله دلہن کے گھر مقیم رہے۔<ref>نویری، نہایۃ الارب، دارالکتب و الوثایق القومیہ، ج۱۶، ص۵۷.</ref>


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
confirmed، templateeditor
9,404

ترامیم