مندرجات کا رخ کریں

"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 81: سطر 81:


== مونوگراف==
== مونوگراف==
کتاب '''ام النبیؐ''': عربی زبان میں حضرت آمنہ کے حالات زندگی پر لکھی گئی کتاب ہے جس کی مؤلفہ [[مصر]] کی رہنے والی [[عائشہ بنت‌ الشاطی]] (متولد ۱۳۳۱ ھ/۱۹۱۳ ء) ہے۔<ref>سجادی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، مقدمہ چاپ سوم</ref> مذکورہ کتاب  تراجم سیّدات بیت النبوۃ کے مجموعے کا حصہ ہے اسے بنت‌ الشاطی نے خاندان پیامبر کی خواتین کے متعلق تالیف کیا ہے۔<ref>[http://adabarabi.ir/home/book/701053 تراجم سيدات بيت النبوۃ - تراجم سیدات بیت النبوۃ]</ref> [[سید محمد تقی سجادی]] نے اس کتاب کو [[آمنہ مادر پیامبر ؐ]] کے نام سے ترجمہ کیا ہے جو  سال ۱۳۵۹ شمسی میں طبع ہوئی ہے۔<ref>سجادی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، مقدمہ چاپ سوم</ref>
کتاب "ام النبیؐ" عربی زبان میں حضرت آمنہ کی حالات زندگی پر لکھی گئی کتاب ہے جس کے مؤلفہ [[مصر]] کی رہنے والی [[عائشہ بنت‌ الشاطی]] (متولد ۱۳۳۱ ھ/۱۹۱۳ ء) ہے۔<ref>سجادی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، مقدمہ چاپ سوم</ref> مذکورہ کتاب  تراجم سیّدات بیت النبوۃ کے مجموعے کا حصہ ہے اسے بنت‌ الشاطی نے خاندان پیامبر کی خواتین کے متعلق تالیف کیا ہے۔<ref>[http://adabarabi.ir/home/book/701053 تراجم سيدات بيت النبوۃ - تراجم سیدات بیت النبوۃ]</ref> [[سید محمد تقی سجادی]] نے اس کتاب کو [[آمنہ مادر پیامبر ؐ]] کے نام سے فارسی میں ترجمہ کیا ہے جو  سال ۱۳۵۹ شمسی میں طبع ہوئی ہے۔<ref>سجادی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، مقدمہ چاپ سوم</ref>


==متعلقہ صفحات==
==متعلقہ صفحات==
confirmed، templateeditor
9,404

ترامیم