مندرجات کا رخ کریں
"عمرۃ القضاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
بعض [[مفسرین]] معتقد ہیں کہ آیت {{حدیث|الشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَالْحُرُمَاتُ قِصَاصٌ؛|ترجمہ=شہر حرام کا جواب شہر حرام ہے اور حرمات کا بھی قصاص ہے}} <ref>سورہ بقرہ، آیہ ۱۹۴۔</ref> اسی واقعے کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔<ref>واحدی نیشابوری، أسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۵۸۔</ref>
بعض [[مفسرین]] معتقد ہیں کہ آیت {{حدیث|الشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَالْحُرُمَاتُ قِصَاصٌ؛|ترجمہ=شہر حرام کا جواب شہر حرام ہے اور حرمات کا بھی قصاص ہے}} <ref>سورہ بقرہ، آیہ ۱۹۴۔</ref> اسی واقعے کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔<ref>واحدی نیشابوری، أسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۵۸۔</ref>
==غزوہ قضیہ (عمرۃ القضاء)==
==مکے کی طرف حرکت==
[[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] سنہ 7 ہجری میں [[رسول خدا(ص)]] نے عمرۃ القضاء کی غرض سے [[مکہ]] کی جانب عزیمت فرمائی کیونکہ سنہ 6 ہجری میں [[قریش]] نے آپ(ص) کو [[عمرہ]] بجا لانے نہیں دیا تھا۔ آپ(ص) نے ابو رہم الغفاری یا ابو ذر الغفاری<ref>ابن الجوزی، المنتظم، ج3، ص305۔</ref>۔<ref>المقریزی، امتاع الاسماع، ج9، ص227۔</ref> یا صالحی شامی کے بقول عویف بن اضبط دیلی کو [[مدینہ]] میں اپنا جانشین مقرر کیا۔<ref>صالحی شامی، سبل‌الهدي والرشاد، ج5، ص289۔</ref>۔<ref>رجوع کریں: ابن‌هشام، السيرةالنبويه، ابن‌هشام، ج4، ص5۔</ref> اور ایک سو گھڑ سوار اور بڑی مقدار میں اسلحہ لے کر روانہ ہوئے۔ [[رسول اللہ(ص)]] نے [[صلح حدیبیہ|میثاق حدیبیہ]] کے باوجود، ہتھیار اٹھانے کے اہتمام کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: "ہم ہتھیار لے کر [[حرم]] میں داخل نہیں ہونگے تاہم ممکنہ خطرات کا سامنا کرنے کے لئے ہتھیار ہماری دسترس میں ہونے چاہئے۔<ref>المغازي، ج 2، ص 733۔</ref>۔<ref>صالحی شامی، سبل‌الهدي والرشاد، ج5، ص289۔</ref>
پیغمبر اکرمؐ کے حکم پر [[صلح حدیبیہ]] کے واقعے میں حاضر تمام افراد نے [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] سنہ 7 ہجری قمری کو [[مکہ]] کی طرف حرکت کئے۔ ان کے علاوہ دوسرے افراد بھی ان کے ساتھ ملحق ہوئے یوں مسلمانوں کی تعداد 2000 تک پہنچ گئی۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۱۔</ref> مسلمان نے [[قربانی]] کرنے کے لئے اپنے ساتھ 60 اونٹ بھی لائے تھے۔<ref>طبری،  تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۳، ص۲۵۔</ref> پیغمبر اکرمؐ نے [[ابوذر غفاری]] کو [[مدینہ]] میں اپنا جانشین مقرر فرمایا۔<ref> بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۳۵۳۔</ref>
[[رسول اللہ(ص)]] نے ہتھیار اس مقام پر منتقل کئے جہاں [[حرم]] کے علائم نصب ہوئے تھے اور ہتھیاروں کی حفاظت پر 200 افراد مامور کئے اور خود [[حرم]] کی حدود میں داخل ہوئے۔ آپ(ص) نے باقی مسلمانوں کے ساتھ [[عمرہ]] کے اعمال بجالانے کے بعد 200 افراد کو ہتھیاروں کی حفاظت کے لئے روانہ کئے۔<ref>الواقدی، المغازي، ج2، ص733۔</ref>
صلح حدیبیہ کے مطابق مسلمان صرف مسافروں کے اسلحے کے ساتھ {{نوٹ|یہاں مسافروں کے اسلحے سے تلوار مراد ہے۔(مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۲، ص۱۳۔)}} مکہ میں داخل ہو سکتے تھے۔<ref>بیہقی، دلائل النبوۃ، ۱۴۰۵ق، ج۴، ص۱۴۵۔</ref> لیکن اس کے باوجود پیغمبر اکرم نے 200 افراد کو گھوڑوں اور جنگی سازو سامان کے ساتھ مکہ سے باہر رہنے کا حکم دیا تاکہ اگر مشرکین جنگ کرے تو مسلمان اپنا دفاع کر سکیں۔<ref>مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۳۳۱۔</ref>
مشرکین [[مکہ]] مسلمانوں کے آنے کے خبر ملنے کے بعد پہاڑوں پر چلے جانے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ وہ حتی مسلمانوں پر ایک نظر بھی نہیں ڈالیں گے۔<ref>الواقدی، المغازي، ج2، ص734۔</ref> اس کے باوجود بعض مشرکین نے آپ(ص) کو دیکھنے کے لئے [[دار الندوہ]] کی دیوار کے ساتھ قطار باندھ لی۔<ref>ابن‌هشام، السيرةالنبويه، ابن‌هشام، ج4، ص6۔</ref>
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات2}}
{{حوالہ جات2}}
confirmed، templateeditor
9,292
ترامیم