مندرجات کا رخ کریں

"اصول خمسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''[[مذہب]] [[معتزلہ]]''' پانچ اصولوں پر استوار ہے: [[توحید صفاتی]]، [[عدل]]، وعد (ثواب کا وعدہ) اور وعید (عذاب کا وعدہ)، دو منزلتوں کے درمیان ایک منزلت [[امر بالمعروف و نہی عن المنکر]]۔
'''مذہب معتزلہ''' پانچ اصولوں پر استوار ہے: [[توحید صفاتی]]، [[عدل]]، وعد (ثواب کا وعدہ) اور وعید (عذاب کا وعدہ)، دو منزلتوں کے درمیان ایک منزلت [[امر بالمعروف و نہی عن المنکر]]۔

==وجہ تسمیہ==
==وجہ تسمیہ==
*ابو القاسم  کی روایت کے مطابق مسلمانوں کے درمیان گناہ کبیرہ کرنے والوں کے بارے میں جب اختلاف کی صورت میں کچھ انہیں مشرک اور فاسق،کچھ انہیں مؤمن و فاسق،نہ مشرک نہ مؤمن بلکہ فاسق اور منافق اور فاسق کے اقوال میں بٹ گئے تو ایک گروہ نے یہ کہا : جس میں سب متفق ہیں ہم اسے اختیار کرتے ہیں اور جس میں سب اختلاف کرتے ہیں ہم اسے چھوڑتے ہیں ۔ اس کے بعد یہ گروہ '''معتزلہ''' کہلایا جانے لگا۔<ref>ابن ندیم ،الفہرست ص201۔</ref>

*[[حسن بصری]] کی موجودگی میں ایک شخص نے [[گناہ کبیرہ]] کے ارتکاب کرنے والوں کے  متعلق پوچھا تو [[حسن بصری]] کے جواب دینے سے پہلے [[واصل بن عطاء]] نے کہا وہ نہ مؤمن  ہیں اور نہ کافر ہیں بلکہ ان دونوں کے درمیان ہیں ۔یہ کہہ کر حسن بصری کی جماعت سے جدا ہو گیا ۔حسن بصری نے اس وقت ان کے بارے میں کہا:{{حدیث|''' اعتزل عنا واصل'''}}۔ اس کے بعد واصل اور اس کے اصحاب کیلئے معتزلہ کہا جانے لگا ۔<ref>شہرستانی،الملل و النحل،ج 1 ص 45۔</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم