گمنام صارف
"شمر بن ذی الجوشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←روز عاشورا
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi م (←روز عاشورا) |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
===روز عاشورا=== | ===روز عاشورا=== | ||
[[روز عاشورا]] صبح کے | [[روز عاشورا]] صبح کے وقت شمر نے [[ابن سعد]] کی سپاہ کے میسرے کی امارت سنبھالی<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص487۔</ref> اور جب اس کو خیام حسینی کے اطراف میں خندق اور جلتی ہوئی لکڑیوں کا سامنا کرنا پڑا تو اس نے گستاخانہ لب و لہجے کے ساتھ امام(ع) کے ساتھ گفتگو کی۔<ref>ابومخنف، وقعة الطف، ص205۔</ref>۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص487۔</ref>۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ج2، ص96۔</ref> | ||
[[امام حسین]](ع) نے سپاہ [[کوفہ]] کو تذکر اور تنبہ دلانے کے لئے خطبہ پڑھا اور اس کے ضمن میں اپنے خاندان کے تابندہ ماضی کی طرف اشارہ کیا اور [[اہل بیت]] کی مودت کے بارے میں [[رسول اللہ]](ع) کی ہدایات سے اپنے کلام کا آغاز کیا تو شمر نے آپ(ع) کی بات کاٹ دی تاہم [[حبیب بن مظاہر اسدی|حبیب بن مظاہر]] نے اس کو منہ توڑ جواب دیا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص425۔</ref> | [[امام حسین]](ع) نے سپاہ [[کوفہ]] کو تذکر اور تنبہ دلانے کے لئے خطبہ پڑھا اور اس کے ضمن میں اپنے خاندان کے تابندہ ماضی کی طرف اشارہ کیا اور [[اہل بیت]] کی مودت کے بارے میں [[رسول اللہ]](ع) کی ہدایات سے اپنے کلام کا آغاز کیا تو شمر نے آپ(ع) کی بات کاٹ دی تاہم [[حبیب بن مظاہر اسدی|حبیب بن مظاہر]] نے اس کو منہ توڑ جواب دیا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص425۔</ref> | ||
سطر 37: | سطر 37: | ||
[[امام حسین]](ع) کے بہت سے اصحاب کی شہادت کے بعد، دشمنوں نے خیام کی طرف حملہ کیا۔ شمر نے امام(ع) کے خیمے کو نیزہ مارا اور چلا کر کہا: "آگ لے کر آؤ تاکہ میں اس خیمے کو اس کے اندر موجود افراد کے ساتھ جلا دوں"۔ امام(ع) نے اس پر لعن و نفرین کردی اور حتی کہ شمر کے دوست [[شبث بن ربعی|شَبَث بن رِبعی]] نے بھی اس پر لعنت ملامت کی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص493۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص438۔</ref> | [[امام حسین]](ع) کے بہت سے اصحاب کی شہادت کے بعد، دشمنوں نے خیام کی طرف حملہ کیا۔ شمر نے امام(ع) کے خیمے کو نیزہ مارا اور چلا کر کہا: "آگ لے کر آؤ تاکہ میں اس خیمے کو اس کے اندر موجود افراد کے ساتھ جلا دوں"۔ امام(ع) نے اس پر لعن و نفرین کردی اور حتی کہ شمر کے دوست [[شبث بن ربعی|شَبَث بن رِبعی]] نے بھی اس پر لعنت ملامت کی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص493۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص438۔</ref> | ||
ایک بار عصر [[روز عاشورا|عاشورا]] | ایک بار عصر [[روز عاشورا|عاشورا]] [[امام حسین]](ع) کی شہادت سے قبل شمر نے خیام اور ان میں موجود مال و اسباب لوٹنے کی غرض سے امام(ع) کے خیموں پر حملہ کرنا چاہا لیکن امام(ع) نے اسے خبردار کیا اور وہ واپس چلا گیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص499۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص450۔</ref>۔<ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص118۔</ref> | ||
===قاتل امام حسین(ع)=== | ===قاتل امام حسین(ع)=== |