گمنام صارف
"سورہ قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←فضیلت
imported>Abbasi م (←فضیلت) |
imported>Abbasi م (←فضیلت) |
||
سطر 48: | سطر 48: | ||
[[روایات]] میں اس سورت کی قرات کی بہت زیادہ فضیلت بیان ہوئی ہے۔ مثلا: | [[روایات]] میں اس سورت کی قرات کی بہت زیادہ فضیلت بیان ہوئی ہے۔ مثلا: | ||
نماز یومیہ میں سورہ حمد کے بعد افضل ترین سورہ قدر و سورت اخلاص کی قرات ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۵۰.</ref> حضرت [[امام | نماز یومیہ میں سورہ حمد کے بعد افضل ترین سورہ قدر و سورت اخلاص کی قرات ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۵۰.</ref> حضرت [[امام محمد باقر ]] سے منقول روایت کے مطابق جملۂ «إِنّٰا أَنْزَلْنٰاهُ» اور اس کی [[تفسیر]] پر ایمان رکھنے والا اس پر ایمان نہ رکھنے والے پر اس طرح فضیلت رکھتا ہے جس طرح انسان تمام حیوانات فضیلت رکھتا ہے۔ <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۵۰.</ref> <br /> | ||
[[امام صادق (ع)]] سے مروی ہے: سورۂ «إنا أنزلناه» رکو نماز واجب میں پڑھنے والے کو ہاتف غیبی اس طرح مخاطب ہوتا ہے:اے بندۂ خدا! ابھی تک جو تو نے گناہ کئے تھے خدا نے وہ سب بخش دئے ہیں اب تو نئے سرے سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کر۔<ref>صدوق، ثواب الأعمال و عقاب الأعمال، ۱۴۰۶ق، ص ۱۲۴.</ref> | [[امام صادق (ع)]] سے مروی ہے: سورۂ «إنا أنزلناه» رکو نماز واجب میں پڑھنے والے کو ہاتف غیبی اس طرح مخاطب ہوتا ہے:اے بندۂ خدا! ابھی تک جو تو نے گناہ کئے تھے خدا نے وہ سب بخش دئے ہیں اب تو نئے سرے سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کر۔<ref>صدوق، ثواب الأعمال و عقاب الأعمال، ۱۴۰۶ق، ص ۱۲۴.</ref> | ||