گمنام صارف
"سورہ قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←فضیلت
imported>Abbasi |
imported>Abbasi م (←فضیلت) |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
==فضیلت== | ==فضیلت== | ||
[[روایات]] میں اس سورت کی قرات کی بہت زیادہ فضیلت بیان ہوئی ہے۔ مثلا: | |||
نماز یومیہ میں سورہ حمد کے بعد افضل ترین سورہ قدر و سورت اخلاص کی قرات ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۵۰.</ref> حضرت [[امام محمدباقر (ع)]] سے منقول روایت کے مطابق جملۂ «إِنّٰا أَنْزَلْنٰاهُ» اور اس کی [[تفسیر]] پر ایمان رکھنے والا اس پر ایمان نہ رکھنے والے پر اس طرح فضیلت رکھتا ہے جس طرح انسان تمام حیوانات فضیلت رکھتا ہے۔ <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۵۰.</ref> <br /> | |||
[[امام صادق (ع)]] سے مروی ہے: سورۂ «إنا أنزلناه» رکو نماز واجب میں پڑھنے والے کو ہاتف غیبی اس طرح مخاطب ہوتا ہے:اے بندۂ خدا! ابھی تک جو تو نے گناہ کئے تھے خدا نے وہ سب بخش دئے ہیں اب تو نئے سرے سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کر۔<ref>صدوق، ثواب الأعمال و عقاب الأعمال، ۱۴۰۶ق، ص ۱۲۴.</ref> | |||
{{سورہ قدر}} | {{سورہ قدر}} | ||