مندرجات کا رخ کریں

"سورہ سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = سجدہ|ترتیب کتابت = 32|پارہ = 21|آیت = 30|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 75 |اگلی = [[سورہ احزاب|احزاب]] |پچھلی = [[سورہ لقمان|لقمان]] |لفظ = 375|حرف = 1564|تصویر=سوره سجده.jpg}}
{{سورہ||نام = سجدہ|ترتیب کتابت = 32|پارہ = 21|آیت = 30|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 75 |اگلی = [[سورہ احزاب|احزاب]] |پچھلی = [[سورہ لقمان|لقمان]] |لفظ = 375|حرف = 1564|تصویر=سوره سجده.jpg}}


'''سوره سجدہ''' '''''[سُوْرَةُ السَّجْدَةِ]''''' اس لئے اس نام سے موسوم کی گئی ہے کہ یہ ایسی آیت کی حامل ہے جس کی قرائت یا سماعت کی وجہ سے سجدہ [[واجب]] ہوجاتا ہے۔ اٹھارہویں سورت ہے جس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] [= الم: الف لام میم] سے ہوتا ہے اور [[سورہ لامات|الم]] کے رمزی حروف سے شروع ہونے والی ساتویں اور آخری سورت ہے۔
'''سورہ سجدہ''' یا '''الم سجدہ''' یا '''الم تنزیل''' [[قرآن]] 32ویں اور [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور 21ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کی 15ویں آیت جس کے پڑھنے یا سننے سے سجدہ کرنا واجب ہو جاتا ہے، کی وجہ سے اس سورت کا نام "سورہ سجدہ" رکھا گیا ہے۔ سورہ سجدہ میں [[معاد]]، چھ مرحلوں میں کائنات کی خلقت اور مٹی سے انسان کی خلقت کے بارے میں گفتگو کے ساتھ ساتھ [[قیامت]] کے منکرین کو [[عذاب]] اور مؤمنین کو انسان کی تصور سے ماوراء [[ثواب]] کی بشارت دیتے ہیں۔
 
اس سورت کی آیت نمبر 16 اور 18 کو [[امیر المؤمنین]] حضرت علیؑ کی شان میں قرار دیتے ہیں۔ اس کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص ہر شب [[جمعہ (دن)|جمعہ]] سورہ سجدہ کی تلاوت کرے، خدا قیامت کے دن اس کے [[نامہ اعمال|نامہ اعمال]] کو اس کے دائیں ہاتھ میں دے گا اور اس کے گذشتہ گناہوں کو بخش دے گا اور یہ شخص [[محمدؐ]] اور [[اہل بیت|آل محمد]] کے دوستوں میں سے ہو گا۔


==سورہ سجدہ==
==سورہ سجدہ==
confirmed، templateeditor
8,631

ترامیم