مندرجات کا رخ کریں

"سورہ سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
اس سورت کی آیت نمبر 16 اور 18 کو [[امیر المؤمنین]] حضرت علیؑ کی شان میں قرار دیتے ہیں۔ اس کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص ہر شب [[جمعہ (دن)|جمعہ]] سورہ سجدہ کی تلاوت کرے، خدا قیامت کے دن اس کے [[نامہ اعمال|نامہ اعمال]] کو اس کے دائیں ہاتھ میں دے گا اور اس کے گذشتہ گناہوں کو بخش دے گا اور یہ شخص [[محمدؐ]] اور [[اہل بیت|آل محمد]] کے دوستوں میں سے ہو گا۔

==اجمالی تعارف==
'''وجہ تسمیہ'''
اس سورت کی آیت نمبر 15 کے پڑھنے یا سننے پر [[سجدہ]] [[واجب]] ہو جاتا ہے اسی لئے اس کا نام سورہ سجدہ رکھا گیا ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ سجدہ»، ص۱۲۴۶.</ref> اس سورت کو بعض [[احادیث]] میں "الم سجدہ" اور "الم تنزیل" کے نام سے بھی یاد کیا گیا ہے اور اس کو [[سورہ حم سجده]] (سورہ فصلت) سے متمائز کرنے کے لئے اسے "سجدہ لقمان" بھی کہا جاتا ہے؛ کیونکہ یہ سورت "سورہ لقمان" کے بعد واقع ہے۔.<ref>صفوی، «سورہ سجدہ»، ص۷۴۱.</ref> [[فخر رازی]] اس سورت کی آیت نمبر 16 میں کی مناسبت سے اسے "مضاجع" کے نام سے بھی یاد کیا ہے۔<ref>فخر رازی، مفاتیح الغیب، ۱۴۲۰ق، ج۲۵، ص۱۳۵؛ </ref>
'''ترتیب اور محل نزول'''
<!--
سوره سجده جزو [[سوره‌های مکی]] و در [[فهرست ترتیبی سوره‌های قرآن|ترتیب نزول]]، هفتاد و پنجمین سوره‌ای است که بر [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیامبر(ص)]] نازل شده است. این سوره در چینش کنونی [[مصحف|مُصحَف]]، سی و دومین سوره است<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref> و در [[جزء (قرآن)|جزء]] ۲۱ [[قرآن]] جای دارد.
'''تعداد آیات و دیگر ویژگی‌ها'''
سوره سجده ۳۰ آیه، ۳۷۵ کلمه و ۱۵۶۴ حرف دارد. این سوره از [[سوره‌های مثانی]] و نسبتاً کوچک قرآن و مقداری کمتر از یک [[حزب (قرآن)|حزب]] است. سوره سجده یکی از چهار سوره‌ای است که سجده واجب دارند و سوره‌های [[عزائم|عَزائِم]] نام گرفته‌اند. سوره سجده هفدهمین سوره‌ای است که با [[حروف مقطعه|حروف مُقَطَّعه]] شروع شده و آخرین سوره‌ای است که با حروف مقطعه «الف، لام، میم» آغاز می‌شود.<ref>خرمشاهی، «سوره سجده»، ص۱۲۴۶.</ref>
این سوره را در شمار [[سوره‌های ممتحنات]] نیز آورده‌اند<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶.</ref> که گفته شده این سوره‌ها با [[سوره ممتحنه]] تناسب محتوایی دارند.<ref>[http://lib.eshia.ir/26683/1/2612 فرهنگ‌نامه علوم قرآن، ج۱، ص۲۶۱۲.]</ref> {{یادداشت|ممتحنات ۱۶ سوره قرآن است که گفته شده سیوطی آنها را به نام ممتحنات ذکر کرده است.رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۵۹۶ این سوره‌ها عبارتند از: فتح، حشر، سجده، طلاق، قلم، حجرات، تبارک، تغابن، منافقون، جمعه، صف، جن، نوح، مجادله، ممتحنه و تحریم (رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰.)}}
==سورہ سجدہ==
==سورہ سجدہ==
سورہ سجدہ کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ ایسی آیت (آیت 15) پر مشتمل ہے جس کی قرائت یا سماعت سے سجدہ واجب ہوجاتا ہے۔ یہ [[سور عزائم]] میں سے ہے؛ بالفاظ دیگر [[قرآن]] کی چودہ سورتوں میں ایسی آیات ہیں جن کی قرائت یا سماعت سجدے کا موجب بنتی ہے لیکن اس سورتوں میں سے چار کی چار آیتوں کو پڑھنے یا سننے کی وجہ سے سجدہ واجب ہوتا ہے۔ واجب سجدوں کی حامل سورتوں کو [[سور عزائم]] عزائم کہا جاتا ہے اور سورہ سجدہ ان سورتوں میں پہلے نمبر پر ہے۔ باقی سورتوں کی متعلقہ آیات سننے یا پڑھنے پر سجدہ کرنا [[مستحب]] ہے۔ اس سورت کا دوسرا نام '''مضاجع''' ہے اور یہ لفظ اس کی سولہویں [[آیت]] میں بروئے کار لایا گیا ہے۔ سورہ سجدہ [[حروف مقطعہ]] [=الم: الف لام میم] سے شروع ہونے والی اٹھارہویں سورت اور [[سور لامات|الم]] سے شروع ہونے والی آخری آیت ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد 30 اور [[بصرہ|بصری]] قراء کے قول کے مطابق 29 ہے لیکن اول الذکر نظریہ مشہور اور معمول ہے۔ 375 الفاظ اور حروف کی تعداد 1564 ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے اور تقریبا [[قرآن]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے جو ایک حزب (ایک چوتھائی پارے) سے کم ہے۔

-->

==مفاہیم==
==مفاہیم==
confirmed، templateeditor
8,631

ترامیم