مندرجات کا رخ کریں

"اسماء بن خارجہ فزاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44: سطر 44:


==حجر بن عدی کے خلاف گواہی==
==حجر بن عدی کے خلاف گواہی==
اسماء [[جنگ صفین|صفین کی جنگ]] میں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی فوج میں شامل تھا۔<ref>مدنی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص270.</ref> البتہ وہ بعد میں ان لوگوں میں شامل ہوا جنہوں نے ابن زیاد کی درخواست پر امام علیؑ کے صحابی [[حجر بن عدی]] (شہادت: 51 ہجری) کے خلاف گواہی دی<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص254.</ref> جس کے نتیجے میں حُجر کو گرفتار کر کے شہید کر دیا گیا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دار صادر، ج2، ص231.</ref>بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد میں انہیں اس پر نادم اور پشیمان ہوا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص270.</ref>
اسماء [[جنگ صفین|صفین کی جنگ]] میں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی فوج میں شامل تھا۔<ref>مدنی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص270.</ref> البتہ وہ بعد میں ان لوگوں میں شامل ہوا جنہوں نے ابن زیاد کی درخواست پر امام علیؑ کے صحابی [[حجر بن عدی]] (شہادت: 51 ہجری) کے خلاف گواہی دی<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص254.</ref> جس کے نتیجے میں حُجر کو گرفتار کر کے [[شہادت|شہید]] کر دیا گیا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دار صادر، ج2، ص231.</ref>بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد میں انہیں اس پر نادم اور پشیمان ہوا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص270.</ref>
==واقعہ کربلا میں اسماء کا کردار==
==واقعہ کربلا میں اسماء کا کردار==
تاریخی ذرائع کے مطابق اسماء بن خارجہ کا [[واقعہ کربلا]] میں کردار رہا ہے:
تاریخی ذرائع کے مطابق اسماء بن خارجہ کا [[واقعہ کربلا]] میں کردار رہا ہے:
===مسلم بن عقیل کے گرد سے لوگوں کو منتشر کرنا===
===مسلم بن عقیل کے گرد سے لوگوں کو منتشر کرنا===


60 ہجری میں جب عبید اللہ بن زیاد کوفہ کا امیر بنا تو اسماء نے اپنی بیٹی کی اس سے شادی کی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص380؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج12، ص23.</ref> وہ دار الخلافہ میں پہنچ گیا اور ابن زیاد کے ساتھ تعاون کیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص380؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج12، ص23.</ref> عبید اللہ نے اسماء اور [[کثیر بن شہاب حارثی]]، [[محمد بن اشعث بن قیس]] اور قعقاع بن سوید بن منقری کے ذریعے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلایا اور شہر کو کنٹرول سنبھالنے میں ان کی مدد لی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1397ق، ج3، ص178.</ref> عبیداللہ نے ان لوگوں کو کوفہ کے لوگوں میں پھیل جانے اور لوگوں کو اس کی اطاعت اور کوفہ میں امام حسینؑ کے سفیر مسلم بن عقیل کے کی حمایت اور کوفہ میں بغاوت کرنے سے ڈرائیں۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1397ق، ج3، ص178.</ref>
60 ہجری میں جب عبید اللہ بن زیاد کوفہ کا امیر بنا تو اسماء نے اپنی بیٹی کی اس سے شادی کی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص380؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج12، ص23.</ref> وہ دار الخلافہ میں پہنچ گیا اور ابن زیاد کے ساتھ تعاون کیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص380؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج12، ص23.</ref> عبید اللہ نے اسماء اور [[کثیر بن شہاب حارثی]]، [[محمد بن اشعث بن قیس]] اور قعقاع بن سوید بن منقری کے ذریعے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلایا اور شہر کو کنٹرول سنبھالنے میں ان کی مدد لی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1397ق، ج3، ص178.</ref> عبیداللہ نے ان لوگوں کو کوفہ کے لوگوں میں پھیل جانے اور لوگوں کو اس کی اطاعت اور کوفہ میں [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] کے سفیر مسلم بن عقیل کے کی حمایت اور کوفہ میں بغاوت کرنے سے ڈرائیں۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1397ق، ج3، ص178.</ref>
===ہانی بن عروہ کی گرفتاری میں تعاون===
===ہانی بن عروہ کی گرفتاری میں تعاون===
جب عبید اللہ بن زیاد نے ہانی بن عروہ کو دار الخلافت میں بلانے اور اس سے مسلم بن عقیل کا مطالبہ کرنے اور انکار کرنے پر اسے شہید کرنے کا منصوبہ بنایا تو اسماء بن خارجہ اور محمد بن اشعث کو اس کے پیچھے بھیج دیا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، 1394ق، ج‏2، ص80.</ref> بعض منابع میں اس عمل میں عمرو بن حجاج زبیدی اور حسان ولد اسماء کے نام بھی مذکور ہیں۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، 1411ق،  ج5، صص44، 46؛ طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص365.</ref>  
جب عبید اللہ بن زیاد نے ہانی بن عروہ کو دار الخلافت میں بلانے اور اس سے مسلم بن عقیل کا مطالبہ کرنے اور انکار کرنے پر اسے شہید کرنے کا منصوبہ بنایا تو اسماء بن خارجہ اور محمد بن اشعث کو اس کے پیچھے بھیج دیا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، 1394ق، ج‏2، ص80.</ref> بعض منابع میں اس عمل میں عمرو بن حجاج زبیدی اور حسان ولد اسماء کے نام بھی مذکور ہیں۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، 1411ق،  ج5، صص44، 46؛ طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص365.</ref>  
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,483

ترامیم