مندرجات کا رخ کریں

"اسماء بن خارجہ فزاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:


==صدر اسلام کے حوادث میں اسماء کا کردار==
==صدر اسلام کے حوادث میں اسماء کا کردار==
اسماء بن خارجۃ [[صحابہ|اصحاب رسول اللہؐ]] کے [[تابعین]]<ref>زرکلی، الأعلام، 1989م، ج1، ص305.</ref> میں سے کوفہ کے قبیلہ بنوفزارہ کے بزرگ تھے۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1417ق، ج13، ص173؛ ابن حزم اندلسی، جمہرة أنساب العرب، 1362ش، ص257.</ref> [[صدر اسلام]] کے مختلف واقعات میں اس کا کردار رہا ہے۔
اسماء بن خارجۃ [[صحابہ|اصحاب رسول اللہؐ]] کے [[تابعین]]<ref>زرکلی، الأعلام، 1989م، ج1، ص305۔</ref> میں سے کوفہ کے قبیلہ بنوفزارہ کے بزرگ تھے۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1417ھ، ج13، ص173؛ ابن حزم اندلسی، جمہرة أنساب العرب، 1362ش، ص257۔</ref> [[صدر اسلام]] کے مختلف واقعات میں اس کا کردار رہا ہے۔


اسماء کی بیٹی ہند نے کوفہ کے تین حکمرانوں یعنی عبید اللہ بن زیاد،<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص380؛ بلاذری، انساب الاشراف، 1417ق، ج12، ص23.</ref> بُشر بن مروان بن حکم اور حجاج بن یوسف ثقفی سے شادی کی۔<ref>ابن حبیب، المحبر، دار الافاق الجدیدہ، ص443.</ref> البتہ ابن زیاد (اپنے سابق شوہر) سے اظہارِ محبت کی وجہ سے حجاج نے اسے طلاق دیا۔<ref>زرکلی، الأعلام، 1989م، ج8، ص96-97.</ref> ان کے بیٹوں کے ناموں کی وجہ سے اسماء کو ابو حَسّان،<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1417ق، ج13 ص173.</ref> ابو محمد<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، 1413ق، ج5، ص72.</ref> اور ابو ہند بھی کہا جاتا تھا۔<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، 1413ق، ج5، ص72.</ref>  
اسماء کی بیٹی ہند نے کوفہ کے تین حکمرانوں یعنی عبید اللہ بن زیاد،<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ھ، ج5، ص380؛ بلاذری، انساب الاشراف، 1417ھ، ج12، ص23۔</ref> بُشر بن مروان بن حکم اور حجاج بن یوسف ثقفی سے شادی کی۔<ref>ابن حبیب، المحبر، دار الافاق الجدیدہ، ص443۔</ref> البتہ ابن زیاد (اپنے سابق شوہر) سے اظہارِ محبت کی وجہ سے حجاج نے اسے طلاق دیا۔<ref>زرکلی، الأعلام، 1989م، ج8، ص96-97۔</ref> ان کے بیٹوں کے ناموں کی وجہ سے اسماء کو ابو حَسّان،<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1417ھ، ج13 ص173۔</ref> ابو محمد<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، 1413ھ، ج5، ص72۔</ref> اور ابو ہند بھی کہا جاتا تھا۔<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، 1413ھ، ج5، ص72۔</ref>  


اسماء [[محدث|محدثین]] میں سے تھا<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، 1413ق، ج5، ص72.</ref> اور ان کا بیٹا مالک اور علی بن ربیعہ جیسے لوگوں نے اس سے حدیثیں نقل کی ہیں۔<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، 1413ق، ج5، ص72.</ref>  
اسماء [[محدث|محدثین]] میں سے تھا<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، 1413ھ، ج5، ص72۔</ref> اور ان کا بیٹا مالک اور علی بن ربیعہ جیسے لوگوں نے اس سے حدیثیں نقل کی ہیں۔<ref>ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، 1413ھ، ج5، ص72۔</ref>  


اسماء کی تاریخ وفات کے بارے میں مختلف اطلاعات ہیں۔ ان کی وفات کے وقت کے حوالے سے سنہ 60،<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، 1415ق، ج1، ص339.</ref> 65،<ref>سمعانی، الانساب، 1382ق، ج10، ص213؛ ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، 1413ق، ج5، ص50.</ref> 66 <ref>زرکلی، الأعلام، 1989م، ج1، ص305، ج2، ص293.</ref> اور 82ھ<ref>ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، 1407ق، ج9، ص43.</ref> بیان ہوئے ہیں۔
اسماء کی تاریخ وفات کے بارے میں مختلف اطلاعات ہیں۔ ان کی وفات کے وقت کے حوالے سے سنہ 60،<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، 1415ھ، ج1، ص339۔</ref> 65،<ref>سمعانی، الانساب، 1382ھ، ج10، ص213؛ ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، 1413ھ، ج5، ص50۔</ref> 66 <ref>زرکلی، الأعلام، 1989م، ج1، ص305، ج2، ص293۔</ref> اور 82ھ<ref>ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، 1407ھ، ج9، ص43۔</ref> بیان ہوئے ہیں۔


صحابہ کے حالات زندگی لکھنے والے [[ابن حجر عسقلانی|ابن حجر عَسقلانی]] (متوفی: 852ھ) نے ان کی وفات 80 سال کی عمر میں ہونے کی بنا پر تاریخ وفات [[سنہ 60 ہجری]] اور پیدائش کو [[بعثت]] سے پہلے قرار دیا ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، 1415ق، ج1، ص339.</ref>  
صحابہ کے حالات زندگی لکھنے والے [[ابن حجر عسقلانی|ابن حجر عَسقلانی]] (متوفی: 852ھ) نے ان کی وفات 80 سال کی عمر میں ہونے کی بنا پر تاریخ وفات [[سنہ 60 ہجری]] اور پیدائش کو [[بعثت]] سے پہلے قرار دیا ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، 1415ھ، ج1، ص339۔</ref>  


==حجر بن عدی کے خلاف گواہی==
==حجر بن عدی کے خلاف گواہی==
اسماء [[جنگ صفین|صفین کی جنگ]] میں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی فوج میں شامل تھا۔<ref>مدنی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص270.</ref> البتہ وہ بعد میں ان لوگوں میں شامل ہوا جنہوں نے ابن زیاد کی درخواست پر امام علیؑ کے صحابی [[حجر بن عدی]] (شہادت: 51 ہجری) کے خلاف گواہی دی<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص254.</ref> جس کے نتیجے میں حُجر کو گرفتار کر کے [[شہادت|شہید]] کر دیا گیا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دار صادر، ج2، ص231.</ref>بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد میں انہیں اس پر نادم اور پشیمان ہوا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص270.</ref>
اسماء [[جنگ صفین|صفین کی جنگ]] میں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی فوج میں شامل تھا۔<ref>مدنی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص270۔</ref> البتہ وہ بعد میں ان لوگوں میں شامل ہوا جنہوں نے ابن زیاد کی درخواست پر امام علیؑ کے صحابی [[حجر بن عدی]] (شہادت: 51 ہجری) کے خلاف گواہی دی<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ھ، ج5، ص254۔</ref> جس کے نتیجے میں حُجر کو گرفتار کر کے [[شہادت|شہید]] کر دیا گیا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دار صادر، ج2، ص231۔</ref>بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد میں انہیں اس پر نادم اور پشیمان ہوا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387ھ، ج5، ص270۔</ref>
==واقعہ کربلا میں اسماء کا کردار==
==واقعہ کربلا میں اسماء کا کردار==
تاریخی ذرائع کے مطابق اسماء بن خارجہ کا [[واقعہ کربلا]] میں کردار رہا ہے:
تاریخی ذرائع کے مطابق اسماء بن خارجہ کا [[واقعہ کربلا]] میں کردار رہا ہے:
===مسلم بن عقیل کے گرد سے لوگوں کو منتشر کرنا===
===مسلم بن عقیل کے گرد سے لوگوں کو منتشر کرنا===
 
60 ہجری میں جب عبید اللہ بن زیاد کوفہ کا امیر بنا تو اسماء نے اپنی بیٹی کی اس سے شادی کی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ھ، ج5، ص380؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج12، ص23۔</ref> وہ دار الخلافہ میں پہنچ گیا اور ابن زیاد کے ساتھ تعاون کیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ھ، ج5، ص380؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج12، ص23۔</ref> عبید اللہ نے اسماء اور [[کثیر بن شہاب حارثی]]، [[محمد بن اشعث بن قیس]] اور قعقاع بن سوید بن منقری کے ذریعے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلایا اور شہر کو کنٹرول سنبھالنے میں ان کی مدد لی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1397ھ، ج3، ص178۔</ref> عبیداللہ نے ان لوگوں کو کوفہ کے لوگوں میں پھیل جانے اور لوگوں کو اس کی اطاعت اور کوفہ میں [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] کے سفیر مسلم بن عقیل کے کی حمایت اور کوفہ میں بغاوت کرنے سے ڈرائیں۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1397ھ، ج3، ص178۔</ref>
60 ہجری میں جب عبید اللہ بن زیاد کوفہ کا امیر بنا تو اسماء نے اپنی بیٹی کی اس سے شادی کی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص380؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج12، ص23.</ref> وہ دار الخلافہ میں پہنچ گیا اور ابن زیاد کے ساتھ تعاون کیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص380؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج12، ص23.</ref> عبید اللہ نے اسماء اور [[کثیر بن شہاب حارثی]]، [[محمد بن اشعث بن قیس]] اور قعقاع بن سوید بن منقری کے ذریعے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلایا اور شہر کو کنٹرول سنبھالنے میں ان کی مدد لی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1397ق، ج3، ص178.</ref> عبیداللہ نے ان لوگوں کو کوفہ کے لوگوں میں پھیل جانے اور لوگوں کو اس کی اطاعت اور کوفہ میں [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] کے سفیر مسلم بن عقیل کے کی حمایت اور کوفہ میں بغاوت کرنے سے ڈرائیں۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1397ق، ج3، ص178.</ref>
===ہانی بن عروہ کی گرفتاری میں تعاون===
===ہانی بن عروہ کی گرفتاری میں تعاون===
جب عبید اللہ بن زیاد نے ہانی بن عروہ کو دار الخلافت میں بلانے اور اس سے مسلم بن عقیل کا مطالبہ کرنے اور انکار کرنے پر اسے شہید کرنے کا منصوبہ بنایا تو اسماء بن خارجہ اور محمد بن اشعث کو اس کے پیچھے بھیج دیا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، 1394ق، ج‏2، ص80.</ref> بعض منابع میں اس عمل میں عمرو بن حجاج زبیدی اور حسان ولد اسماء کے نام بھی مذکور ہیں۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، 1411ق، ج5، صص44، 46؛ طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص365.</ref>  
جب عبید اللہ بن زیاد نے ہانی بن عروہ کو دار الخلافت میں بلانے اور اس سے مسلم بن عقیل کا مطالبہ کرنے اور انکار کرنے پر اسے شہید کرنے کا منصوبہ بنایا تو اسماء بن خارجہ اور محمد بن اشعث کو اس کے پیچھے بھیج دیا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، 1394ھ، ج‏2، ص80۔</ref> بعض منابع میں اس عمل میں عمرو بن حجاج زبیدی اور حسان ولد اسماء کے نام بھی مذکور ہیں۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، 1411ھ، ج5، صص44، 46؛ طبری، تاریخ طبری، 1387ھ، ج5، ص365۔</ref>  


ابن قتیبہ اور طبری نے ایک روایت ذکر کی ہے کہ اسماء بن خارجہ عبید اللہ بن زیاد کے ارادے سے بے خبر تھا۔ref>دینوری، الاخبار الطوال، 1368ش، ص237-236؛ طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص365.<nowiki></ref></nowiki> پہلے تو اس نے ہانی کو عبیداللہ سے امان لینے کی کوشش کی<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص360.</ref> اور ہانی کو عبیداللہ کی طرف سے مار پیٹ اور قید ہوتے دیکھ کر اس کے خلاف احتجاج کیا اور خود بھی گرفتار ہوگیا۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، 1411ق، ج5، ص48؛ طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص367.</ref> علی نمازی شاہرودی جیسے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عبید اللہ بن زیاد پر اعتراض کرنے والا بے خبر شخص اسماء کا بیٹا حسان تھا۔<ref>نمازی شاہرودی، مستدرکات علم رجال الحدیث، حیدری، ج2، ص329.</ref>
ابن قتیبہ اور طبری نے ایک روایت ذکر کی ہے کہ اسماء بن خارجہ عبید اللہ بن زیاد کے ارادے سے بے خبر تھا.<ref>دینوری، الاخبار الطوال، 1368ش، ص237-236؛ طبری، تاریخ طبری، 1387ھ، ج5، ص365۔</ref> پہلے تو اس نے ہانی کو عبیداللہ سے امان لینے کی کوشش کی<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387ھ، ج5، ص360۔</ref> اور ہانی کو عبیداللہ کی طرف سے مار پیٹ اور قید ہوتے دیکھ کر اس کے خلاف احتجاج کیا اور خود بھی گرفتار ہوگیا۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، 1411ھ، ج5، ص48؛ طبری، تاریخ طبری، 1387ھ، ج5، ص367۔</ref> علی نمازی شاہرودی جیسے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عبید اللہ بن زیاد پر اعتراض کرنے والا بے خبر شخص اسماء کا بیٹا حسان تھا۔<ref>نمازی شاہرودی، مستدرکات علم رجال الحدیث، حیدری، ج2، ص329۔</ref>
===حسن مُثَنّیٰ کو روز عاشورا نجات===
===حسن مُثَنّیٰ کو روز عاشورا نجات===
شیخ مفید اور محمد تقی ششتری کے مطابق، اسماء بن خارجہ نے عمر بن سعد کی فوج میں امام حسینؑ کے خلاف جنگ نہیں کی تھی اور جنگ کے خاتمے کے بعد [[عاشورہ]] کے دن کربلا میں حاضر ہوئے اور حسن مثنی کو زخمی حالت میں دیکھا تو ان کی ماں کا ان کے قبیلہ سے ہونے کی وجہ سے ان کی جان بچائی۔<ref>مفید، الارشاد، 1414، ج2، ص25؛ تستری، قاموس الرجال، 1422ق، ج11، ص39.</ref>
شیخ مفید اور محمد تقی ششتری کے مطابق، اسماء بن خارجہ نے عمر بن سعد کی فوج میں امام حسینؑ کے خلاف جنگ نہیں کی تھی اور جنگ کے خاتمے کے بعد [[عاشورہ]] کے دن کربلا میں حاضر ہوئے اور حسن مثنی کو زخمی حالت میں دیکھا تو ان کی ماں کا ان کے قبیلہ سے ہونے کی وجہ سے ان کی جان بچائی۔<ref>مفید، الارشاد، 1414، ج2، ص25؛ تستری، قاموس الرجال، 1422ھ، ج11، ص39۔</ref>
===مختار کے انتقام کی فہرست میں اسماء===
===مختار کے انتقام کی فہرست میں اسماء===
جب عبیداللہ نے مختار بن ابی عبید ثقفی کو قید کیا اور قسم کھائی کہ وہ اسے قتل کر دے گا تو اسماء بن خارجہ اور عروۃ بن مغیرہ زندان میں مختار سے ملنے گئے اور انہیں عبیداللہ بن زیاد کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات سے خبردار کیا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، 1400ق، ج‏5، ص385.</ref> تاہم کوفہ پر قبضہ کرنے کے بعد مختار نے واقعہ کربلا کے مجرموں سے بدلہ لینے کی بات کرتے ہوئے اسماء کا نام بھی بتایا اور اسے دھمکی دی۔ اسی لئے اسماء کوفہ سے بھاگ گیا<ref>.بلاذری، أنساب الأشراف، 1417ق، ج‏6، ص410-411.</ref> اور مختار کی شکست تک کوفہ واپس نہیں آیا۔<ref>دینوری، الاخبار الطوال، 1368ش، ص303.</ref> [[مختار بن ابی عبید ثقفی|مختار]] نے اسماء اور اس کے چچازاد بھائیوں کا گھر تباہ کر دیا۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، 1411ق، ج6، ص254.</ref>
جب عبیداللہ نے مختار بن ابی عبید ثقفی کو قید کیا اور قسم کھائی کہ وہ اسے قتل کر دے گا تو اسماء بن خارجہ اور عروۃ بن مغیرہ زندان میں مختار سے ملنے گئے اور انہیں عبیداللہ بن زیاد کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات سے خبردار کیا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، 1400ھ، ج‏5، ص385۔</ref> تاہم کوفہ پر قبضہ کرنے کے بعد مختار نے واقعہ کربلا کے مجرموں سے بدلہ لینے کی بات کرتے ہوئے اسماء کا نام بھی بتایا اور اسے دھمکی دی۔ اسی لئے اسماء کوفہ سے بھاگ گیا<ref>.بلاذری، أنساب الأشراف، 1417ھ، ج‏6، ص410-411۔</ref> اور مختار کی شکست تک کوفہ واپس نہیں آیا۔<ref>دینوری، الاخبار الطوال، 1368ش، ص303۔</ref> [[مختار بن ابی عبید ثقفی|مختار]] نے اسماء اور اس کے چچازاد بھائیوں کا گھر تباہ کر دیا۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، 1411ھ، ج6، ص254۔</ref>


==شیعوں کی معرفی میں کوفی حکمرانی کی مدد==
==شیعوں کی معرفی میں کوفی حکمرانی کی مدد==
کوفہ پر حجاج بن یوسف ثقفی کی امارت کے آغاز (75ھ) کے بعد اسماء نئے حکمران کا سسر بن گیا۔<ref>ابن حبیب، المحبر، دار الافاق الجدیدہ، ص443.</ref> اور دار الخلافہ آنے جانے لگا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، 1417ق، ج‏7، ص82.</ref> جب عبداللہ بن زبیر (وفات: 73 ہجری) کی طرف سے عبداللہ بن مطیع کوفہ میں حاکم تھا تو اس وقت بھی اسماء بن خارجہ دار الخلافہ میں موجود تھے اور اس وقت کے امیر کے مشیر تھے۔<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387، ج6، ص31.</ref>
کوفہ پر حجاج بن یوسف ثقفی کی امارت کے آغاز (75ھ) کے بعد اسماء نئے حکمران کا سسر بن گیا۔<ref>ابن حبیب، المحبر، دار الافاق الجدیدہ، ص443۔</ref> اور دار الخلافہ آنے جانے لگا۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، 1417ھ، ج‏7، ص82۔</ref> جب عبداللہ بن زبیر (وفات: 73 ہجری) کی طرف سے عبداللہ بن مطیع کوفہ میں حاکم تھا تو اس وقت بھی اسماء بن خارجہ دار الخلافہ میں موجود تھے اور اس وقت کے امیر کے مشیر تھے۔<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387، ج6، ص31۔</ref>
طبری لکھتے ہیں کہ جب حجاج عثمان بن عفان کے خلاف باغیوں اور امام علیؑ کے شیعوں کو پکڑ کر شہید کر رہا تھا تو اسماء نے بعض باغیوں اور کمیل بن زیاد جیسے بعض نامور شیعوں کے نام حجاج کے سامنے پیش کیا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج‏4، ص404.</ref>
طبری لکھتے ہیں کہ جب حجاج عثمان بن عفان کے خلاف باغیوں اور امام علیؑ کے شیعوں کو پکڑ کر شہید کر رہا تھا تو اسماء نے بعض باغیوں اور کمیل بن زیاد جیسے بعض نامور شیعوں کے نام حجاج کے سامنے پیش کیا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387ھ، ج‏4، ص404۔</ref>


نیز عبد الملک بن مروان کے دور خلافت (دور حکومت: 66-86 ہجری) میں جب عبد الملک کا بھائی بُشر بن مروان کوفہ کا حاکم بنا تو اس نے اپنی بیٹی کی شادی بُشر سے کر دی<ref>ابن حبیب، المحبر، دار الافاق الجدیدہ، ص443.</ref> اور ازرقی خوارج سے جنگ لڑنے کے لئے مہلب بن ابی صفرہ کو منتخب کرنے پر اس سے مشورہ ہوا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1417ق، ج7، ص421؛ ابن اعثم، الفتوح، 1411ق، ج6، ص366؛ ابن قتیبہ، الإمامة و السیاسة، 1410ق، ج‏2، ص109.</ref>
نیز عبد الملک بن مروان کے دور خلافت (دور حکومت: 66-86 ہجری) میں جب عبد الملک کا بھائی بُشر بن مروان کوفہ کا حاکم بنا تو اس نے اپنی بیٹی کی شادی بُشر سے کر دی<ref>ابن حبیب، المحبر، دار الافاق الجدیدہ، ص443۔</ref> اور ازرقی خوارج سے جنگ لڑنے کے لئے مہلب بن ابی صفرہ کو منتخب کرنے پر اس سے مشورہ ہوا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1417ھ، ج7، ص421؛ ابن اعثم، الفتوح، 1411ھ، ج6، ص366؛ ابن قتیبہ، الإمامة و السیاسة، 1410ھ، ج‏2، ص109۔</ref>
==اسماء بن خارجہ کی نسل==
==اسماء بن خارجہ کی نسل==
اسماء بن خارجہ کی اولاد میں سے بعض محدث تھے۔ اسماء بن خارجہ کی بیٹی ام حبیب کا بیٹا محمد،<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، 1410ق، ج5، ص125.</ref> ابراہیم بن محمد بن حارث بن اسماء بن خارجہ، جو ابو اسحاق فزاری کے نام سے مشہور ہیں،<ref>شبستری، الفائق فی رواة و اصحاب الامام الصادق(ع)، 1418ق، ج1، ص60.</ref> اور ابراہیم کے چچا زاد بھائی ابو عبداللہ مروان بن معاویہ بن حارث بن اسماء<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، 1410ق، ج7، ص238؛ ابن حزم اندلسی، جمہرة أنساب العرب، 1362ش، ص257-258.</ref> ان کی نسل سے ہیں جو اہل سنت کے محدثین میں شمار ہوتے ہیں۔
اسماء بن خارجہ کی اولاد میں سے بعض محدث تھے۔ اسماء بن خارجہ کی بیٹی ام حبیب کا بیٹا محمد،<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج5، ص125۔</ref> ابراہیم بن محمد بن حارث بن اسماء بن خارجہ، جو ابو اسحاق فزاری کے نام سے مشہور ہیں،<ref>شبستری، الفائق فی رواة و اصحاب الامام الصادق(ع)، 1418ھ، ج1، ص60۔</ref> اور ابراہیم کے چچا زاد بھائی ابو عبداللہ مروان بن معاویہ بن حارث بن اسماء<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج7، ص238؛ ابن حزم اندلسی، جمہرة أنساب العرب، 1362ش، ص257-258۔</ref> ان کی نسل سے ہیں جو اہل سنت کے محدثین میں شمار ہوتے ہیں۔


اسی طرح مسلمہ بن عبدالملک (102ھ) کی طرف سے منتخب شدہ کوفہ کا امیر محمد ذوالشامہ کی ماں بھی اسماء بن خارجہ کی بیٹیوں میں سے ایک تھی۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، 1417ق، ج‏9، ص346.</ref>
اسی طرح مسلمہ بن عبدالملک (102ھ) کی طرف سے منتخب شدہ کوفہ کا امیر محمد ذوالشامہ کی ماں بھی اسماء بن خارجہ کی بیٹیوں میں سے ایک تھی۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، 1417ھ، ج‏9، ص346۔</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم