مندرجات کا رخ کریں

"اسماء بن خارجہ فزاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

(عدد انگلیسی)
سطر 44: سطر 44:


==حجر بن عدی کے خلاف گواہی==
==حجر بن عدی کے خلاف گواہی==
اسماء [[جنگ صفین|صفین کی جنگ]] میں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی فوج میں شامل تھا۔<ref>مدنی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص270.</ref> البتہ وہ بعد میں ان لوگوں میں شامل ہوا جنہوں نے ابن زیاد کی درخواست پر امام علیؑ کے صحابی حجر بن عدی (شہادت: 51 ہجری) کے خلاف گواہی دی<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص254.</ref> جس کے نتیجے میں حُجر کو گرفتار کر کے شہید کر دیا گیا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دار صادر، ج2، ص231.</ref>بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد میں انہیں اس پر نادم اور پشیمان ہوا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص270.</ref>
اسماء [[جنگ صفین|صفین کی جنگ]] میں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی فوج میں شامل تھا۔<ref>مدنی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص270.</ref> البتہ وہ بعد میں ان لوگوں میں شامل ہوا جنہوں نے ابن زیاد کی درخواست پر امام علیؑ کے صحابی [[حجر بن عدی]] (شہادت: 51 ہجری) کے خلاف گواہی دی<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1400ق، ج5، ص254.</ref> جس کے نتیجے میں حُجر کو گرفتار کر کے شہید کر دیا گیا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دار صادر، ج2، ص231.</ref>بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد میں انہیں اس پر نادم اور پشیمان ہوا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، 1387ق، ج5، ص270.</ref>
==واقعہ کربلا میں اسماء کا کردار==
==واقعہ کربلا میں اسماء کا کردار==
تاریخی ذرائع کے مطابق اسماء بن خارجہ کا [[واقعہ کربلا]] میں کردار رہا ہے:
تاریخی ذرائع کے مطابق اسماء بن خارجہ کا [[واقعہ کربلا]] میں کردار رہا ہے:
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم