"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ایمان
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←ایمان) |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
== ایمان == | == ایمان == | ||
{{اصلی|ایمان ابی طالب}} | {{اصلی|ایمان ابی طالب}} | ||
[[ایمان ابوطالب|ابوطالب کا ایمان]] [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] کے درمیان بہت زیادہ مورد بحث رہا ہے۔ [[شیعہ|شیعیان اثنا عشری]] [[ایمان ابو طالبؑ|ابو طالب کے ایمان]] لانے اور اسلام قبول کرنے پر یقین کامل رکھتے ہیں اور علمائے [[شیعہ]] [[ائمۂ معصومین علیہم السلام|ائمۂ اہل بیتؑ]] کی روایات کی روشنی میں ان کے ایمان پر اجماع رکھتے ہیں۔<ref>طوسی، التبیان، ۱۴۰۹ق، ج ۸، ص۱۶۴؛ طبرسی، مجمع البیان، ۱۴۱۵ق، ج۴، ص۳۱؛ فتال نیشابوری، روضۃ الواعظین، ۱۴۲۳ق، ص۱۳۸.</ref> لیکن اس کے مقابلے میں بعض علمائے [[اہل سنت]] کا خیال ہے کہ ابو طالبؑ شریعت اسلام پر ایمان نہیں لائے اور حالت شرک میں دنیا سے رخصت ہوئے ہیں۔<ref>غفاری، کبیر الصحابۃ أبو طالب(ع)، ص۱۶۶؛ حسن، أبو طالب طود الإیمان الراسخ، ص۱۶۶.</ref> | |||
== وفات اور عام الحزن == | == وفات اور عام الحزن == |