مندرجات کا رخ کریں

"عثمانیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

21 بائٹ کا ازالہ ،  19 دسمبر 2023ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31: سطر 31:
| سیاسی            =
| سیاسی            =
}}
}}
'''عثمانیہ''' یا '''عثمانیت''' اس فرقے کو کہا جاتا ہے جس کے پیروکاروں نے [[عثمان]] کے قتل کے بعد [[امام علی علیہ‌ السلام|امام علیؑ]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا یا بیعت کرنے کی بعد بیعت شکنی کر کے [[معاویۃ بن ابی‌سفیان|معاویہ]] کو اپنا خلیفہ مان لیا۔ فرقہ عثمانیہ کی بنیاد سیاسی، سماجی اور علمی میدان میں امام علیؑ اور [[اہل‌ بیتؑ]] کی دشمنی پر رکھی گئی ہے۔ [[شیعہ|شیعیت]] کے مقابلے میں عثمانیت کی اصطلاح کا آغاز [[جنگ جمل]] سے ہوا ہے۔
'''عثمانیہ''' یا '''عثمانیت''' اس فرقے کو کہا جاتا ہے جس نے [[عثمان]] کے قتل کے بعد [[امام علی علیہ‌ السلام|امام علیؑ]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا یا بیعت کرنے کے بعد بیعت شکنی کر کے [[معاویۃ بن ابی‌سفیان|معاویہ]] کو اپنا خلیفہ مان لیا۔ فرقہ عثمانیہ کی بنیاد سیاسی، سماجی اور علمی میدان میں امام علیؑ اور [[اہل‌ بیتؑ]] کی دشمنی پر رکھی گئی تھی۔ [[شیعہ|شیعیت]] کے مقابلے میں عثمانیت کی اصطلاح کا آغاز [[جنگ جمل]] سے ہوا ہے۔

محققین اس بات کے معتقد ہیں کہ سیاسی اور عسکری میدان میں فرقہ عثمانیہ نے امام علیؑ اور آپ کے شیعوں پر [[جنگ جمل|جمل]] اور [[جنگ صفین|صفین]] کی دو جنگیں مسلط کیں۔ اسی طرح عثمان کے دور میں اس فرقے کے سیاسی عروج کے وقت شیعوں کے ساتھ براہ راست جنگ کے علاوہ اہل بیتؑ؛ خاص کر امام علیؑ پر [[سبّ علی|سبّ]] و [[لعن]] اور ان کے چاہنے والوں کو قتل کرنے، قید میں ڈالنے اور انہیں جلاوطن کرنے میں بھی یہ فرقہ پیش پیش رہا۔ فرقہ عثمانیہ کے بارے میں آخری معلومات چوتھی صدی ہجری سے مربوط ہیں۔  

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم