گمنام صارف
"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
| مذہب = | | مذہب = | ||
}} | }} | ||
'''عبد مَناف بْن | '''عبد مَناف بْن عَبْدُ الْمُطلب بن ہاشم'''، '''ابوطالب''' کے نام سے مشہور، [[امام علیؑ]] کے والد، [[پیغمبر اسلامؐ]] کے چچا اور [[مکہ]] میں قبیلہ [[بنی ہاشم]] کے سردار تھے۔ کچھ عرصے کے لئے آپ [[سقایۃ الحاج]] کے عہدے پر فائز رہے اور اپنے والد [[عبد المطلب]] کی وفات کے بعد [[حضرت محمدؐ]] کی سرپرستی قبول کی اور آنحضرت (ص) کی جانب سے [[نبوت]] کے اعلان کے بعد ان کی مکمل حمایت کی۔ | ||
آپ کا [[اسلام]] لانا | آپ کا [[اسلام]] لانا یا نہ لانا [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] کے درمیان اختلافی مسائل میں سے ہے۔ آپ کے [[ایمان]] لانے پر بہت سارے تاریخی، حدیثی قرائن و شواہد موجود ہیں۔ آپ کی طرف بعض اشعار اور قصاید کی نسبت دی گئی ہے جن کا مجموعہ [[دیوان ابوطالب]] کہا جاتا ہے۔ آپ نے [[بعثت]] کے دسویں سال [[26 رجب]] میں وفات پائی اور [[قبرستان حجون]] میں سپرد خاک کئے گئے۔ | ||
== نسب اور ولادت == | == نسب اور ولادت == | ||
آپ کا نسب عبد مناف بن | آپ کا نسب عبد مناف بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب ہے۔ آپ اپنی [[کنیت]] ابو طالب سے مشہور تھے۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۲۰ق، ج۲، ص۲۸۸؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۱۲۱.</ref> [[ابن عنبہ]] اس روایت کو ضعیف قرار دیتے ہیں جس میں آپ کو عمران کے نام سے یا کیا گیا ہے۔<ref> ابن عنبہ، عمده الطالب، ۱۳۸۰ق، ص۲۰.</ref> [[حضرت محمدؐ]] کی ولادت سے 35 سال پہلے آپ کی ولادت ہوئی۔ آپ کے والد [[عبدالمطلب]] جو پیغمبر اکرمؐ کے جد امجد بھی ہیں، تمام مورخین انہیں عرب قبائل کا سردار اور ادیان [[حضرت ابراہیم|ابراہیمی]] کے مبلغ اعظم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔آپ کی والدہ [[فاطمہ بنت عمرو بن عائذ مخزومی]] ہیں۔<ref> طبری، تاریخ الطبری، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۲؛ یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۳۸۴ق، ج۲، ص۱۱۱.</ref> ابوطالب اور پیغمبر اکرمؐ کے والد [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]] سگے بھائی تھے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۹۳</ref> | ||
{{شجرہ نامہ بنی ہاشم}} | {{شجرہ نامہ بنی ہاشم}} | ||
===زوجہ اور اولاد=== | ===زوجہ اور اولاد=== |