مندرجات کا رخ کریں

"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 30: سطر 30:


== نسب اور ولادت ==
== نسب اور ولادت ==
آپ کا نسب عبد مناف بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب ہے۔ آپ اپنی [[کنیت]] ابوطالب کے نام سے مشہور تھے۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۲۰ق، ج۲، ص۲۸۸؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۱۲۱.</ref> [[ابن عنبہ]] اس روایت کو ضعیف قرار دیتے ہیں جس میں آپ کو عمران کے نام سے یا کیا گیا ہے۔<ref>ابن عنبہ، عمده الطالب، ۱۳۸۰ق، ص۲۰.</ref> [[حضرت محمدؐ]] کی ولادت سے 35 سال پہلے آپ کی ولادت ہوئی۔ آپ کے والد [[عبدالمطلب]] جو پیغمبر اکرمؐ کے جد امجد بھی ہیں، تمام مورخین انہیں عرب قبائل کا سردار اور ادیان [[حضرت ابراہیم|ابراہیمی]] کے مبلغ اعظم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔آپ کی والدہ [[فاطمہ بنت عمرو بن عائذ مخزومی]] ہیں۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۲؛ یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۳۸۴ق، ج۲، ص۱۱۱.</ref> ابوطالب اور پیغمبر اکرمؐ کے والد [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]] سگے بھائی تھے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۹۳</ref>
آپ کا نسب عبد مناف بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب ہے۔ آپ اپنی [[کنیت]] ابوطالب کے نام سے مشہور تھے۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۲۰ق، ج۲، ص۲۸۸؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۱۲۱.</ref> [[ابن عنبہ]] اس روایت کو ضعیف قرار دیتے ہیں جس میں آپ کو عمران کے نام سے یا کیا گیا ہے۔<ref> ابن عنبہ، عمده الطالب، ۱۳۸۰ق، ص۲۰.</ref> [[حضرت محمدؐ]] کی ولادت سے 35 سال پہلے آپ کی ولادت ہوئی۔ آپ کے والد [[عبدالمطلب]] جو پیغمبر اکرمؐ کے جد امجد بھی ہیں، تمام مورخین انہیں عرب قبائل کا سردار اور ادیان [[حضرت ابراہیم|ابراہیمی]] کے مبلغ اعظم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔آپ کی والدہ [[فاطمہ بنت عمرو بن عائذ مخزومی]] ہیں۔<ref> طبری، تاریخ الطبری، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۲؛ یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۳۸۴ق، ج۲، ص۱۱۱.</ref> ابوطالب اور پیغمبر اکرمؐ کے والد [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]] سگے بھائی تھے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۹۳</ref>
{{شجرہ نامہ بنی ہاشم}}
{{شجرہ نامہ بنی ہاشم}}
===زوجہ اور اولاد===
===زوجہ اور اولاد===
حضرت ابوطالب کو الله نے ان کی زوجہ [[فاطمہ بنت اسد]] کے بطن سے چار بیٹے: [[طالب بن ابی‌ طالب|طالب]]، [[عقیل بن ابی‌ طالب|عقیل]]،‌ [[جعفر بن‌ ابی طالب|جعفر]] اور [[حضرت علیؑ]] عطا کئے۔ بعض مآخذ میں [[فاختہ بنت ابی طالب|ام ہانی]] (فاخِتہ) اور [[جمانہ بنت ابی طالب|جُمانَہ]] کو آپ کی بیٹی قرار دی گئی ہیں۔<ref>ابن جوزی، تذکرۃ الخواص، ۱۴۲۶ق، ص۱۵۸-۱۶۷. </ref> بعض دیگر مآخذ میں آپ کی ایک اور بیٹی رَیطَہ (أسماء) کا بھی تذکرہ ملتا ہے۔ اسی طرح "طُلَیق" کے نام سے ایک اور بیٹے نیز "عَلَّہ" کے نام سے ایک اور زوجہ کا بھی نام لیا جاتا ہے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۱۲۱ و ۱۲۲.</ref>
حضرت ابوطالب کو الله نے ان کی زوجہ [[فاطمہ بنت اسد]] کے بطن سے چار بیٹے: [[طالب بن ابی‌ طالب|طالب]]، [[عقیل بن ابی‌ طالب|عقیل]]،‌ [[جعفر بن‌ ابی طالب|جعفر]] اور [[حضرت علیؑ]] عطا کئے۔ بعض مآخذ میں [[فاختہ بنت ابی طالب|ام ہانی]] (فاخِتہ) اور [[جمانہ بنت ابی طالب|جُمانَہ]] کو آپ کی بیٹی قرار دی گئی ہیں۔<ref> ابن جوزی، تذکرۃ الخواص، ۱۴۲۶ق، ص۱۵۸-۱۶۷. </ref> بعض دیگر مآخذ میں آپ کی ایک اور بیٹی رَیطَہ (أسماء) کا بھی تذکرہ ملتا ہے۔ اسی طرح "طُلَیق" کے نام سے ایک اور بیٹے نیز "عَلَّہ" کے نام سے ایک اور زوجہ کا بھی نام لیا جاتا ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸م، ج۱، ص۱۲۱ و ۱۲۲.</ref>


== سماجی منزلت، پیشے اور مناصب==
== سماجی منزلت، پیشے اور مناصب==
گمنام صارف