confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ویکی سازی) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
| بعد از = حیدر علی | | بعد از = حیدر علی | ||
}} | }} | ||
'''ٹِیپُو سُلطَان''' ، ابوالفتح فتح علی خان شہاب (1750-1799ء) اٹھارویں صدی عیسوی کے ایک [[شیعہ]] حاکم جنہوں نے جنوبی [[ہندوستان]] میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف حکومت (1761-1799) قائم کی جسے سلطنت خداداد کا نام دیا۔ آپ کا نام فتح علی ٹیپو سلطان تھا۔ آپ کے والد [[حیدر علی]] آپ سے پہلے وہاں کے شیعہ حاکم تھے۔ عربی، فارسی اور بعض دیگر زبانوں پر آپکو عبور حاصل تھا۔ ٹیپو سلطان [[روزہ|صوم]] و [[نماز|صلاة]] کے پابند تھے۔ 15 سال کی عمر میں فوج میں شمولیت اختیار کی اور اپنے والد کے رکاب میں کئی جنگیں لڑیں۔ والد کی وفات کے بعد آپ تخت نشین ہوئے۔ ٹیپو نے انگریزوں کے خلاف کئی جنگیں لڑی اور ایک جنگ میں آپ [[شہادت|شہید]] ہوئے۔ٹیپو سلطان ہمیشہ [[نماز صبح|نماز فجر]] کے بعد تلاوت قرآن کرتے تھےاور کبھی نماز قضا نہیں ہوئی۔ میسور میں انگریز کے خلاف چار اہم جنگیں لڑی گئیں جنہیں «اینگلو میسور جنگیں» کہا جاتا ہے۔ «میر صادق» اور بعض دیگر لوگوں کی غداری کی وجہ سے انگریزوں نے آپ کی سلطنت پر قبضہ کیا۔ بعض لوگوں نے سلطان ٹیپو کو مذہبی شدت پسند لکھا ہے جبکہ دیگر مورخین کا کہنا ہے کہ سلطان بلاتفریق ہر مذہب کا احترام کرتے تھے اور مجرم کی مذہب کو دیکھے بغیر سخت سزا دیتے تھے ۔ | '''ٹِیپُو سُلطَان''' ، ابوالفتح فتح علی خان شہاب (1750-1799ء) اٹھارویں صدی عیسوی کے ایک [[شیعہ]] حاکم جنہوں نے جنوبی [[ہندوستان]] میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف حکومت (1761-1799) قائم کی جسے [[سلطنت خداداد]] کا نام دیا۔ آپ کا نام فتح علی ٹیپو سلطان تھا۔ آپ کے والد [[حیدر علی]] آپ سے پہلے وہاں کے شیعہ حاکم تھے۔ عربی، فارسی اور بعض دیگر زبانوں پر آپکو عبور حاصل تھا۔ ٹیپو سلطان [[روزہ|صوم]] و [[نماز|صلاة]] کے پابند تھے۔ 15 سال کی عمر میں فوج میں شمولیت اختیار کی اور اپنے والد کے رکاب میں کئی جنگیں لڑیں۔ والد کی وفات کے بعد آپ تخت نشین ہوئے۔ ٹیپو نے انگریزوں کے خلاف کئی جنگیں لڑی اور ایک جنگ میں آپ [[شہادت|شہید]] ہوئے۔ٹیپو سلطان ہمیشہ [[نماز صبح|نماز فجر]] کے بعد تلاوت [[قرآن کریم|قرآن]] کرتے تھےاور کبھی [[نماز]] قضا نہیں ہوئی۔ میسور میں انگریز کے خلاف چار اہم جنگیں لڑی گئیں جنہیں «اینگلو میسور جنگیں» کہا جاتا ہے۔ «میر صادق» اور بعض دیگر لوگوں کی غداری کی وجہ سے انگریزوں نے آپ کی سلطنت پر قبضہ کیا۔ بعض لوگوں نے سلطان ٹیپو کو مذہبی شدت پسند لکھا ہے جبکہ دیگر مورخین کا کہنا ہے کہ سلطان بلاتفریق ہر مذہب کا احترام کرتے تھے اور مجرم کی مذہب کو دیکھے بغیر سخت سزا دیتے تھے ۔ | ||
==سوانح حیات== | ==سوانح حیات== |