تبادلۂ خیال:ٹیپو سلطان
Appearance
@Hakimi:
سلام
- مدخل کے شروع میں ان کا پورا نام دے کر باقی القاب کو لکھیں تو بہتر ہے میرے خیال میں

- "صوم و صلاۃ کے پابند" اور "نماز فجر کے بعد قرآن پڑھتے تھے" ان دو جملوں کو پشت سر هم آئے تو بهتر ہے

- ایک دفعہ انگریز کے خلاف کئی جنگ پھر بعد میں 4 کا عدد لھذا ان دونوں کو بھی ایک کرے تو بہتر ہے

- سوانح حیات میں برکٹ کے اندر والی عبارت نوٹ میں لکھیں تو بهتر ہے

- ان کے والد کے بارے میں یہاں مختصر ذکر کر کے علیحده مدخل بنائیں تو بهتر هے

- اسی طرح انگلو میسور جنگہوں کا بھی فقط تذکره کر کے الگ مدخل بنائیں تو بهتر ہے

- مذہبی رواداری بھی اخلاقی خصوصیات کے ذیل میں ذیلی عنوان کے تحت آئے تو بہتر هے

ٹیپو سلطان سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکی شیعہ کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ٹیپو سلطان کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔