"تبادلۂ خیال صارف:Waziri/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ذمہ داریاں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←میکائیل: نیا قطعہ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 122: | سطر 122: | ||
== ذمہ داریاں == | == ذمہ داریاں == | ||
[[شیعہ]] احادیث کے مطابق خداوند عالم میکائیل کے ذریعے اپنے بندگان تک رزق و روزی پہنچاتے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۸، ص۲۶۰۔</ref> اسی طرح [[قیامت]] کے دن [[دوزخ]] پر [[پل صراط]] نصب کرنا بھی میکائیل کی ذمہ درای ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ترجمہ علی کرمی، ۱۳۶۰ش، ج۲۰، ص۴۶۹۔</ref> بعض احادیث میں نزول باران <ref>پاکتچی، «اسرافیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ج۸، ص۲۸۸۔</ref> اور بعض دوسرے امور کی ذمہ داری بھی میکائیل پر عاید کی گئی ہیں من جملہ ان میں سے بعض درج ذیل ہیں؛ | |||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
* | * قوم [[فرعون]] کی ہلاکت میں مشارکت | ||
* | * قوم [[حضرت لوط|لوط]] کی ہلاکت میں مشارکت | ||
* | * [[حضرت ابراہیم]] کو [[حضرت اسحاق]] کی ولادت کی بشارت دینا | ||
* | * [[اسرافیل]] سے معلومات دریافت کر کے انہیں جبرئیل تک منتقل کرنا | ||
* | * [[لیلۃ المبیت]] کو پیغمبر اکرمؐ کی حفاظت | ||
* | * [[جنگ بدر]] میں مسلمانوں کی مدد | ||
* | * [[معراج]] کے سفر میں پیغمبر اکرمؐ کے لئے [[براق]] لے آنا | ||
*نماز | * پیغمبر اکرمؐ کی نماز جنازہ ادا کرنا<ref>ر۔ک۔ ہاشمی رفسنجانی، فرہنگ قرآن، ۱۳۸۹ش، ج۳۰، ص۲۳۲-۲۴۳؛ پاکتچی، «اسرافیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ج۸، ص۲۸۸؛ رستمی و آلبویہ، سیری در اسرار فرشتگان، ۱۳۹۳ش، ص۲۳۹-۲۴۵۔</ref> | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
احادی میں آیا ہے کہ میکائیل اور جبرئیل حضرت آدم کو [[سجدہ]] کرنے والے سب سے پہلے فرشتوں میں سے تھے۔<ref>خرمشاہی، «میکال» در دانشنامہ قرآنی، ۱۳۷۷ش، ص۲۱۹۵۔</ref> اسی پیغمبر اکرمؐ کی شرح صدر بھی انہیں دو فرشتوں کے ذریعے انجام پائی۔<ref>خرمشاہی، «میکال» در دانشنامہ قرآنی، ۱۳۷۷ش، ص۲۱۹۵۔</ref> | |||
== در ادیان دیگر == | == در ادیان دیگر == |