مندرجات کا رخ کریں

"تبادلۂ خیال صارف:Waziri/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏میکائیل: نیا قطعہ
(«{{ستون آ|5}} * معجزات پیغمبر * مهر السنه * میر داماد * استجابت دعا * اعضای سجده * آی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
(←‏میکائیل: نیا قطعہ)
سطر 107: سطر 107:
* دعا 32
* دعا 32
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
== میکائیل ==
'''میکائیل''' خدا کے مقرب فرشتوں میں سے ایک ہے جن پر خدا کے بندوں تک رزق و روزی پہنچانے کی ذمہ داری عاید کی ہوئی ہے اور [[قرآن]] میں ان کا تذکرہ بھی آیا ہے۔ احادیث کے مطابق میکائیل فرشتہ رحمت، حاملان [[عرش الہی]] اور ان فرشتوں میں سے ہے جنہوں نے سب سے پہلے [[حضرت آدم]] کو سجدہ کیا۔
قوم [[حضرت لوط|لوط]] اور [[فرعون]] کی ہلاکت میں مشارکت، [[پیغمبر اکرمؐ]] کو شرح صدر عطا کرنا نیز [[لیلۃ المبیت]] کو آپؐ کی حفاظت، [[جنگ بدر]] میں مسلمانوں کی مدد اور [[معراج]] کے سفر میں پیغمبر اکرمؐ کو [[براق]] لے کر آنا ان کی دوسری ذمہ داریوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[کتاب مقدس]] میں میکائیل کو فرشتوں کا سردار قرار دیاا گیا ہے۔
==مقام==
میکائیل خدا کے مقرب [[فرشتہ|فرشتوں]] میں سے ایک ہے جنہیں [[قرآن]]<ref> سورہ بقرہ، آیہ۹۸۔</ref> میں "میکال" کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔<ref> رجالی تہرانی، فرشتگان تحقیقی قرآنی روایی و عقلی، ۱۳۷۶ش، ص۱۰۵۔</ref> [[اہل سنت]] کے اکثر اور بعض [[شیعہ]] [[تفسیر|مفسرین]] نے احادیث کی روشنی میں میکائیل کو فرشتہ رحمت قرار دیا ہے۔<ref>زمخشری، کشاف، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۳۹۴؛ کاشانی، زبدۃالتفاسیر، ۱۴۲۳ق، ج۶، ص۴۶۴، بہ نقل از رستمی و آل‌بویہ، سیری در اسرار فرشتگان، ۱۳۹۳ش، ص۲۴۱۔</ref> اسی طرح بعض احادیث کے مطابق [[لوح محفوظ]] کے چار رکن ہیں اور میکائیل رکن ارادہ الہی کا مظہر ہے۔<ref>ابن فناری، مصباح الانس، ۱۳۷۴ش، ص۴۰۲۔</ref> اس کے علاوہ میکائیل خدا کے اسم اعظم "رب" کا مظہر اور حاملان [[عرش الہی]] میں سے ہیں۔<ref>موسوی خمینی، آداب الصلوۃ، ۱۳۸۷ش، ص۲۷۵۔</ref>
میکائیل [[جبرئیل]]، [[اسرافیل]] اور [[عزرائیل]] کے ساتھ خدا کی بارگاہ میں چار مقرب فرشتوں میں سے ہیں جنہیں "رؤوس ملائکہ"(ملائکہ کے سردرا) سے تعبیر کی جاتی ہے۔<ref>رجالی تہرانی، فرشتگان تحقیقی قرآنی روایی و عقلی، ۱۳۷۶ش، ص۱۰۵۔</ref> احادیث میں [[جبرئیل]] کے بعد میکائیل کو خدا کا دوسرا مقرب فرشتہ بھی کہا گیا ہے۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۸، ص۲۶۰۔</ref> قرآن میں میکائیل کے بارے میں آیا ہے کہ: "جو کوئی اللہ، اس کے فرشتوں، اس کے رسولوں اور (خاص کر) جبرئیل و میکائیل کا دشمن ہو تو بے شک اللہ بھی کافروں کا دشمن ہے"۔<ref>مَنْ کانَ عَدُوًّا لِلَّہِ وَ مَلائِکَتِہِ وَ رُسُلِہِ وَ جِبْریلَ وَ میکالَ فَإِنَّ اللَّہَ عَدُوٌّ لِلْکافِرینَ؛(سورہ بقرہ، آیہ۹۸)۔</ref>
بعض احادیث کے مطابق میکائیل، جبرئیل اور اسرافیل ایک تسبیح سے خلق ہوئی ہیں<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۷، ص۸۔</ref> اور پیغمبر اکرمؐ ہمیشہ رات کی [[دعا|دعاؤں]] میں خدا سے یوں مخطاب ہوتے تھے "یا رب جبرئیل و میکائیل و اسرافیل"۔<ref>پاکتچی، «اسرافیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی،‌ ۱۳۷۷ش، ج۸، ص۲۸۶۔</ref> [[امام علیؑ]] ایک حدیث میں فرماتے ہیں کہ میکائیل ملائکہ کا امام ہے اور فرشتے [[بیت المعمور]] پر ان کی اقتدا کرتے ہیں۔<ref>رجالی تہرانی، فرشتگان تحقیقی قرآنی روایی و عقلی، ۱۳۷۶ش، ص۱۰۵۔</ref> [[امام سجادؑ]] نیز ان کے حق میں یوں دعا فرماتے ہیں کہ "خدایا میکائیل پر سلام و درود ہو جو تیری بارگاہ میں بلند مقام کا حامل ہے"۔<ref>صحیفہ سجادیہ، ۱۳۸۷ش، دعای سوم، ص۲۰۔</ref>
== ذمہ داریاں ==
بر اساس روایات [[شیعہ]]، خداوند بہ‌وسیلہ میکائیل، رزق و روزی موجودات را بہ آنہا می‌رساند۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۸، ص۲۶۰۔</ref> ہمچنین در [[قیامت]] مأمور گذاشتن [[پل صراط]] بر روی [[دوزخ]] است۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ترجمہ علی کرمی، ۱۳۶۰ش، ج۲۰، ص۴۶۹۔</ref> برخی از روایات، او را فرشتہ موکل بر نزول باران دانستہ<ref>پاکتچی، «اسرافیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ج۸، ص۲۸۸۔</ref> و مأموریت‌ہای دیگری نیز برای او ذکر کردہ‌اند، از جملہ؛
{{ستون آ|2}}
*مشارکت در ہلاکت قوم [[فرعون]]
*مشارکت در ہلاکت قوم [[لوط(ع)]]
*بشارت دادن [[ابراہیم(ع)]] بہ ولادت [[اسحاق]]
*دریافت اخبار از [[اسرافیل]] و انتقال آنہا بہ جبرئیل
*محفاظت از پیامبر (ص) در [[لیلۃالمبیت]]
*یاری مسلمانان در [[جنگ بدر]]
*آوردن [[براق]] برای پیامبر (ص) در [[معراج]]
*نماز گزاردن بر پیامبر (ص)<ref>ر۔ک۔ ہاشمی رفسنجانی، فرہنگ قرآن، ۱۳۸۹ش، ج۳۰، ص۲۳۲-۲۴۳؛ پاکتچی، «اسرافیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ج۸، ص۲۸۸؛ رستمی و آل‌بویہ، سیری در اسرار فرشتگان، ۱۳۹۳ش، ص۲۳۹-۲۴۵۔</ref>
{{خاتمہ}}
در روایات آمدہ است کہ میکائیل و جبرئیل، اولین فرشتگانی بودند کہ بر آدم [[سجدہ]] کردند۔<ref>خرمشاہی، «میکال» در دانشنامہ قرآنی، ۱۳۷۷ش، ص۲۱۹۵۔</ref> ہمچنین شرح صدر پیامبر (ص) بہ‌وسیلہ این دو فرشتہ انجام می‌گرفت۔<ref>خرمشاہی، «میکال» در دانشنامہ قرآنی، ۱۳۷۷ش، ص۲۱۹۵۔</ref>
== در ادیان دیگر ==
در منابع مسیحی و یہودی، میکائیل از فرشتگان مقرب و بزرگ است کہ گاہی از او بہ «میشل» نیز یاد می‌شود۔<ref>ابراہیم، «جبرئیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ص۵۴۴۔</ref> میکائیل نزد یہودیان، مدافع ہمیشگی قوم [[یہود]] تلقی شدہ و رتبہ‌ای بالاتر از جبرئیل دارد۔<ref>ابراہیم، «جبرئیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ص۵۴۴۔</ref> [[کتاب مقدس]] در فصل دہم و دوازدہم از کتاب دانیال، میکائیل را رئیس فرشتگان معرفی می‌کند کہ بہ کمک دانیال آمدہ و او را یاری می‌دہد تا بر دشمنانش پیروز گردد۔<ref>کتاب مقدس، کتاب دانیال، فصل دہم بند ۱۳ و ۲۱؛ کتاب دانیال، فصل دوازدہم، بند ۱۔</ref> در رسالہ یہودا نیز میکائیل بہ‌عنوان رئیس ملائکہ دربارہ جسد [[موسی(ع)]] با [[شیطان]] نزاع می‌کند و بہ او می‌گوید یہوہ تو را توبیخ نماید۔<ref>کتاب مقدس، رسالہ یہودا، بند ۸۔</ref> در مکاشفہ یوحنا از میکائیل و لشکریانی از فرشتگان یاد می‌کند کہ با اژدہا جنگ می‌کنند۔<ref>کتاب مقدس، مکاشفہ یوحنا، فصل دوازدہم، بند ۷۔</ref>
== پانویس ==
{{پانویس۲}}
== منابع ==
{{منابع}}
* [[قرآن کریم]]، ترجمہ استاد فولادوند۔
* ابن فناری، محمد بن حمزہ، مصباح الانس، تہران، نشر مولی، ۱۳۷۴ش۔
* خرمشاہی، قوام‌الدین، «میکال» در دانشنامہ قرآنی، تہران، نشر دوستان، ۱۳۷۷ش۔
* دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی،‌ بہ کوشش کاظم موسوی بجنوردی، تہران، مرکز دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ۱۳۷۷ش۔
* رجالی تہرانی، علیرضا، فرشتگان تحقیقی قرآنی روایی و عقلی، قم، انتشارات دفتر تبلیغات اسلامی، ۱۳۷۶ش۔
* رستمی، محمد زمان و طاہرہ آل بویہ، سیری در اسرار فرشتگان با رویکردی قرآنی و عرفانی، قم، پژوہشگاہ علوم و فرہنگ اسلامی، ۱۳۹۳ش۔
* زمخشری، محمود، الکشاف، بیروت، دارالکتب العربی، ۱۴۰۷ق۔
* صحیفہ سجادیہ، مشہد، انتشارات آستان قدس، ۱۳۸۷ش۔
* طباطبایی، سید محمدحسین، المیزان، قم، انتشارات جامعہ مدرسین، ۱۴۱۷ق۔
* ترجمہ کتاب مقدس، عہد جدید، تہران، نشر نی، ۱۳۸۷ش۔
* موسوی خمینی، روح‌اللہ، آداب الصلواۃ، تہران، مؤسسہ تنظیم نشر و آثار امام خمینی، ۱۳۸۷ش،
* ہاشمی رفسنجانی، اکبر، فرہنگ قرآن، قم، بوستان کتاب، ۱۳۸۹ش۔
{{پایان}}
{{عالم غیب}}
<onlyinclude>{{درجہ‌بندی
| پیوند = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل
| ردہ = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل
| جعبہ اطلاعات = <!--نمی‌خواہد، ندارد، دارد-->ندارد
| عکس = <!--نمی‌خواہد، ندارد، دارد-->نمی‌خواہد
| ناوبری = <!--ندارد، دارد-->دارد
| رعایت شیوہ‌نامہ ارجاع = <!--ندارد، دارد-->دارد
| کپی‌کاری = <!--از منبع مردود، از منبع خوب، ندارد-->ندارد
| استناد بہ منابع مناسب = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل
| جانبداری = <!--دارد، ندارد-->ندارد
| شناسہ = <!--ناقص، کامل-->کامل
| رسا بودن = <!--ندارد، دارد-->دارد
| جامعیت = <!--ندارد، دارد-->دارد
| زیادہ‌نویسی = <!--دارد، ندارد-->ندارد
| تاریخ خوبیدگی =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
| تاریخ برتر شدن =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
| توضیحات =
}}</onlyinclude>
[[ردہ:فرشتگان در قرآن]]
[[ردہ:فرشتگان مقرب]]
[[ردہ:مقالہ‌ہای با درجہ اہمیت ج]]
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم