"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام زمانہ کے لئے دعا کیوں؟
سطر 45: | سطر 45: | ||
== امام زمانہ کے لئے دعا کیوں؟== | == امام زمانہ کے لئے دعا کیوں؟== | ||
محسن قرائتی | محسن قرائتی کے بقول دیگر [[ائمہ معصومین]] کی طرح [[بارہویں امام]] کی بھی فطری اور قدرتی زندگی ہے اور آپ کو بیماری اور درد و رنج بھی ہوتا ہے لہذا آپ کی سلامتی کے لئے دعا کرنا اور صدقہ دینا ایک فطری بات ہے<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۶۲.</ref> انھوں نے امام زمانہ کی سلامی کے لئے دعا کرنے کی وجہ یہ بھی بیان کی ہے کہ یہ دعا بار [[امامت]] کے اٹھانے اور اس سنگین ذمہ داری کے نبھانے میں [[امام]] کی حفاظت کی دعا ہے، چاہے یہ ذمہ داری [[زمانہ غیبت]] میں ہو یا [[دوران ظہور]] میں؛ کیونکہ ایسی بڑی ذمہ داری، اللہ کی حفاظت اور اس کی خاص عنایت کی نیاز مند ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۶۷.</ref> اسی طرح [[ائمہ علیہم السلام]] سے منقول دعاؤں میں بھی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی سلامتی کے لئے دعا کی گئی ہے۔<ref>نمونہ کے طور پر دیکھئے: طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ج۱، ص۴۰۹و۴۱۳ و ج۲، ص۴۰۵.</ref> | ||
[[فائل:کتاب شرح دعای سلامتی امام زمان.jpg|180px|تصغیر|کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)» تالیف [[محسن قرائتی]]]] | [[فائل:کتاب شرح دعای سلامتی امام زمان.jpg|180px|تصغیر|کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)» تالیف [[محسن قرائتی]]]] | ||