"ابراہیم بن ادہم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
}} | }} | ||
'''اِبراہیم بن اَدہَم''' (۸۰-۱۶۱ھ) تین [[شیعہ]] ائمہؑ، یعنی [[امام سجادؑ]]، [[امام باقرؑ]] اور [[امام صادقؑ]] کے ہم عصر عرفاء میں سے تھے۔ ان کا نام متقدم شیعہ کتب رجال میں ذکر نہیں ہوا ہے، لیکن بعض انہیں شیعہ اور [[صوفی]] مذہب قرار | '''اِبراہیم بن اَدہَم''' (۸۰-۱۶۱ھ) تین [[شیعہ]] ائمہؑ، یعنی [[امام سجادؑ]]، [[امام باقرؑ]] اور [[امام صادقؑ]] کے ہم عصر عرفاء میں سے تھے۔ ان کا نام متقدم شیعہ کتب رجال میں ذکر نہیں ہوا ہے، لیکن بعض انہیں شیعہ اور [[صوفی]] مذہب قرار دیتے ہیں۔ | ||
آپ کا تعلق [[بلخ]] کے اشراف اور حکمران خاندان سے تھا، لیکن اچانک [[زہد]] کی طرف مائل ہو گئے۔ ابراہیم [[توبہ]] کرنے کے بعد [[مکہ]] کی طرف چلا گیا اور وہاں پہنچ کر [[سفیان ثوری]] اور [[فضیل عیاض]] جیسے عرفاء کی ہم نشینی اختیار کی۔ کچھ عرصہ بعد [[شام]] چلا گیا اور آخر عمر تک وہیں مقیم رہے۔ انہیں بعض صوفی طریقت جیسے طریقت ادہمیہ اور نقشبندیہ کا سربراہ مانا جاتا ہے۔ | آپ کا تعلق [[بلخ]] کے اشراف اور حکمران خاندان سے تھا، لیکن اچانک [[زہد]] کی طرف مائل ہو گئے۔ ابراہیم [[توبہ]] کرنے کے بعد [[مکہ]] کی طرف چلا گیا اور وہاں پہنچ کر [[سفیان ثوری]] اور [[فضیل عیاض]] جیسے عرفاء کی ہم نشینی اختیار کی۔ کچھ عرصہ بعد [[شام]] چلا گیا اور آخر عمر تک وہیں مقیم رہے۔ انہیں بعض صوفی طریقت جیسے طریقت ادہمیہ اور نقشبندیہ کا سربراہ مانا جاتا ہے۔ |