مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:
|دستخط            =  
|دستخط            =  
}}
}}
'''قاسم سلیمانی''' (1957-2020ء) ایران کے [[سپاہ قدس]] کے سربراہ تھے۔ [[ایران عراق جنگ]] میں آپ 41 برگیڈ ([[ثار اللہ]]) کی قیادت کر رہے تھے۔
'''قاسم سلیمانی''' (1957۔2020 ء) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (Islamic Revolutionary Guard Corps) (ایران) کی [[سپاہ قدس]] کے سابق کمانڈر تھے۔ جنہیں حشد شعبی عراق کے نائب رئیس [[ابو مہدی المہندس]] کے ہمراہ [[3 جنوری]] 2020 کو امریکی فوج نے بغداد ایرپورٹ پر ایک ڈرون حملے [[شہید]] کر دیا۔ 


جنرل قاسم سلیمانی سنہ 2001ء میں [[جمہوری اسلامی ایران]] کے سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے [[سپاہ قدس]] کے سپہ سالار منصوب ہوئے۔ عراق اور شام میں [[داعش]] کے ظہور کے بعد قاسم سلیمانی نے سپاه قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے ان ملکوں میں حاضر ہو کر عوامی رضاکار فورسز کو منظم کرکے ان کا مقابلہ کیا۔ سلیمانی [[3 جنوری]] سنہ 2020ء کو بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکی حملے میں اپنے ساتھیوں سمیت [[شہید]] ہوئے۔
آپ [[ایران عراق جنگ]] میں 41 ویں ([[ثار اللہ]]) ڈویژن کرمان کی قیادت کر رہے تھے۔ اسی طرح سے آپ والفجر 8، کربلا 4 اور کربلا 5 کے کمانڈروں میں سے تھے۔ جنرل قاسم سلیمانی سنہ 1997 ء میں [[جمہوری اسلامی ایران]] کے سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے آئی آر جی سی (Islamic Revolutionary Guard Corps) کی [[سپاہ قدس]] کے کمانڈر منصوب ہوئے جو آئی آر جی سی کی بیرون ملک یونٹ ہے۔ عراق اور شام میں [[داعش]] کے ظہور کے بعد قاسم سلیمانی نے سپاه قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے ان ملکوں میں حاضر ہو کر عوامی رضاکار فورسز کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا۔


[[24 جنوری]] 2011ء میں آپ میجر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔
جنوری 2020 ء میں [[شہادت]] کے بعد آپ کو لیفٹینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی تھی۔


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
گمنام صارف