مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
|تاریخ/مقام شہادت  = [[3 جنوری]] [[2020ء]] ، بغداد ہوائی اڈے کے قریب  
|تاریخ/مقام شہادت  = [[3 جنوری]] [[2020ء]] ، بغداد ہوائی اڈے کے قریب  
|علت وفات/شہادت    = امریکی ہوائی حملے میں  
|علت وفات/شہادت    = امریکی ہوائی حملے میں  
|آرامگاہ          = ایران ، کرمان
|آرامگاہ          = ایران، کرمان
|شریک حیات        =  
|شریک حیات        =  
|اولاد              = دو بیٹے ایک بیٹی
|اولاد              = دو بیٹے ایک بیٹی
سطر 30: سطر 30:
'''قاسم سلیمانی''' (1957۔2020 ء) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (Islamic Revolutionary Guard Corps) (ایران) کی [[سپاہ قدس]] کے سابق کمانڈر تھے۔ جنہیں حشد شعبی عراق کے نائب رئیس [[ابو مہدی المہندس]] کے ہمراہ [[3 جنوری]] 2020 کو امریکی فوج نے بغداد ایرپورٹ پر ایک ڈرون حملے [[شہید]] کر دیا۔   
'''قاسم سلیمانی''' (1957۔2020 ء) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (Islamic Revolutionary Guard Corps) (ایران) کی [[سپاہ قدس]] کے سابق کمانڈر تھے۔ جنہیں حشد شعبی عراق کے نائب رئیس [[ابو مہدی المہندس]] کے ہمراہ [[3 جنوری]] 2020 کو امریکی فوج نے بغداد ایرپورٹ پر ایک ڈرون حملے [[شہید]] کر دیا۔   


آپ [[ایران عراق جنگ]] میں 41 ویں ([[ثار اللہ]]) ڈویژن کرمان کی قیادت کر رہے تھے۔ اسی طرح سے آپ والفجر 8، کربلا 4 اور کربلا 5 کے کمانڈروں میں سے تھے۔ جنرل قاسم سلیمانی سنہ 1997 ء میں [[جمہوری اسلامی ایران]] کے سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے آئی آر جی سی (Islamic Revolutionary Guard Corps) کی [[سپاہ قدس]] کے کمانڈر منصوب ہوئے جو آئی آر جی سی کی بیرون ملک یونٹ ہے۔ عراق اور شام میں [[داعش]] کے ظہور کے بعد قاسم سلیمانی نے سپاه قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے ان ملکوں میں حاضر ہو کر عوامی رضاکار فورسز کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا۔
آپ [[ایران عراق جنگ]] میں 41 ویں ([[ثار اللہ]]) ڈویژن کرمان کے کمانڈر تھے۔ اسی طرح سے آپ والفجر 8، کربلا 4 اور کربلا 5 کے کمانڈروں میں سے تھے۔ جنرل قاسم سلیمانی سنہ 1997 ء میں [[جمہوری اسلامی ایران]] کے سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے آئی آر جی سی (Islamic Revolutionary Guard Corps) کی [[سپاہ قدس]] کے کمانڈر منصوب ہوئے جو آئی آر جی سی کی بیرون ملک یونٹ ہے۔ عراق اور شام میں [[داعش]] کے ظہور کے بعد قاسم سلیمانی نے سپاه قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے ان ملکوں میں حاضر ہو کر عوامی رضاکار فورسز کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا۔


جنوری 2020 ء میں [[شہادت]] کے بعد آپ کو لیفٹینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی تھی۔
جنوری 2020 ء میں [[شہادت]] کے بعد آپ کو لیفٹینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی تھی۔


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
قاسم سلیمانی ولد حسن [[11 مارچ]] 1957ء میں ایران کے صوبہ کرمان کے شہر رابر کے مضافات میں سلیمانی قبیلے میں متولد ہوئے۔ 18 سال کی عمر میں محکمہ آب رسانی میں ملازمت شروع کی۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> [[ایران کے اسلامی انقلاب]] کے دوران وہ [[مشہد]] کے رضا کامیاب نامی عالم دین سے آشنا ہوئے جنہوں نے ان کو انقلابی سرگرمیوں میں شامل کیا۔<ref>[https://www.farsnews.com/news/13970508000559 مؤمنیان، «شہیدی کہ سردار سلیمانی را با انقلابیون علیہ شاہ پیوند داد».]</ref> ان کے بھائی سہراب سلیمانی کے بقول، جنرل قاسم سلیمانی، ایران میں اسلامی انقلاب کے دوران [[کرمان]] میں ہونے والے مظاہروں اور احتجاجات کرانے والوں میں سے تھے۔<ref>[https://nahad.qiau.ac.ir/index.aspx?key=docs&id=2536 «سردار سلیمانی چگونہ زندگی می‌کند؟».]</ref>
قاسم سلیمانی بن حسن [[11 مارچ]] 1957 ء میں ایران کے صوبہ کرمان کے شہر رابر کے مضافات میں سلیمانی قبیلے میں پیدا ہوئے۔ 18 سال کی عمر میں محکمہ آب رسانی میں ملازمت شروع کی۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> ان کے بھائی سہراب سلیمانی کے بقول، جنرل قاسم سلیمانی، ایران میں اسلامی انقلاب کے دوران [[کرمان]] میں ہونے والے مظاہروں اور احتجاجات کرانے والوں میں سے تھے۔<ref>[https://nahad.qiau.ac.ir/index.aspx?key=docs&id=2536 «سردار سلیمانی چگونہ زندگی می‌کند؟».]</ref> انہوں نے ایران عراق جنگ کے دوران شادی کی۔<ref>روایت ازدواج سردار سلیمانی در دوران جنگ، سایت خبرآنلاین.</ref> ان کے 6 بچے تھے جن میں سے ایک کا انتقال ان کی زندگی میں ہو گیا۔ ان کی اولاد میں تین بیٹیاں نرجس، فاطمہ، زینب اور دو بیٹے حسین اور رضا ہیں۔<ref> حاج قاسم چند فرزند دارد؟، سایت مشرق نیوز</ref>


==ایران عراق جنگ کے دوران==
==ایران عراق جنگ کے دوران==
سطر 119: سطر 119:
{{مزاحمتی بلاک}}
{{مزاحمتی بلاک}}
[[en:Qasim Sulaymani]]
[[en:Qasim Sulaymani]]
[[Category:ایران اور عراق جنگ کے کمانڈر]]
[[Category:سپاہ قدس کے اعضاء]]
[[Category:ایران اور عراق جنگ کے کمانڈر]]
[[Category:سپاہ قدس کے اعضاء]]


[[زمرہ:ایران اور عراق جنگ کے کمانڈر]]
[[زمرہ:ایران اور عراق جنگ کے کمانڈر]]
[[زمرہ:سپاہ قدس کے اعضاء]]
[[زمرہ:سپاہ قدس کے اعضاء]]
گمنام صارف