"حضرت ہارون" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف از مبدا ویرایش) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
'''ہارون بن عمران''' اللہ کے [[نبی]]، [[حضرت موسی]] کے بھائی اور جانشین و مصاحب تھے۔ [[قرآن]] میں حضرت موسی کی زبانی ان کی فصاحت و بلاغت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک [[حدیث]] میں [[امام علیؑ]] کی پیغمبر اکرمؐ سے نسبت کو حضرت ہارون اور حضرت موسی کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یہ حدیث [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] مآخذ میں نقل ہوئی ہے جو [[حدیث منزلت]] کے نام سے مشہور ہے۔ | '''ہارون بن عمران''' اللہ کے [[نبی]]، [[حضرت موسی]] کے بھائی اور جانشین و مصاحب تھے۔ [[قرآن]] میں حضرت موسی کی زبانی ان کی فصاحت و بلاغت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک [[حدیث]] میں [[امام علیؑ]] کی پیغمبر اکرمؐ سے نسبت کو حضرت ہارون اور حضرت موسی کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یہ حدیث [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] مآخذ میں نقل ہوئی ہے جو [[حدیث منزلت]] کے نام سے مشہور ہے۔ | ||
جب حضرت موسی | جب [[الواح موسی|حضرت موسی الواح]] دریافت کرنے کے لئے [[طور سینا|کوہ طور]] پر گئے تو حضرت ہارون کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس دوران [[سامری]] نامی ایک شخص نے ایک گوسالہ (بچھڑا) بنایا اور بنی اسرائیل کو اس کی پرستش کی دعوت دی اور حضرت ہارون انہیں اس کام سے روکنے میں ناکام رہے۔ [[توریت]] میں گوسالہ بنانے کی نسبت حضرت ہارون کی طرف دی گئی ہے۔ | ||
آپ 123 سال کی عمر میں کوہ طور پر اس دنیا سے رخصت ہو گئے، [[اردن]] میں کوہ ہور جو جبل ہارون کے نام سے مشہور ہے، میں آپ سے منسوب ایک مقبرہ موجود ہے۔ | آپ 123 سال کی عمر میں کوہ طور پر اس دنیا سے رخصت ہو گئے، [[اردن]] میں کوہ ہور جو جبل ہارون کے نام سے مشہور ہے، میں آپ سے منسوب ایک مقبرہ موجود ہے۔ |