مندرجات کا رخ کریں

"حضرت ہارون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
  | اہم واقعات      =[[فرعون]] کو [[توحید]] کی دعوت،‌ [[سامری]] کا واقعہ
  | اہم واقعات      =[[فرعون]] کو [[توحید]] کی دعوت،‌ [[سامری]] کا واقعہ
}}
}}
'''ہارون بن عمران''' اللہ کے [[نبی]]، [[حضرت موسی]] کے بھائی اور جانشین و مصاحب تھے۔ [[قرآن]] میں حضرت موسی کی زبانی ان کی فصاحت و بلاغت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک [[حدیث]] میں [[امام علیؑ]] کی پیغمبر اکرمؐ سے نسبت کو حضرت ہارون اور حضرت موسی کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یہ حدیث [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] مآخذ میں نقل ہوئی ہے جو [[حدیث منزلت]] کے نام سے مشہور ہے۔
'''ہارون بن عمران''' اللہ کے [[نبی]]، [[حضرت موسی علیہ السلام]] کے بھائی اور جانشین و مصاحب تھے۔ [[قرآن]] میں حضرت موسی کی زبانی ان کی فصاحت و بلاغت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک [[حدیث]] میں [[امام علیؑ]] کی پیغمبر اکرمؐ سے نسبت کو حضرت ہارون اور حضرت موسی کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یہ حدیث [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] مآخذ میں نقل ہوئی ہے جو [[حدیث منزلت]] کے نام سے مشہور ہے۔

جب [[الواح موسی|حضرت موسی الواح]] دریافت کرنے کے لئے [[طور سینا|کوہ طور]] پر گئے تو حضرت ہارون کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس دوران [[سامری]] نامی ایک شخص نے ایک گوسالہ (بچھڑا) بنایا اور بنی‌ اسرائیل کو اس کی پرستش کی دعوت دی اور حضرت ہارون انہیں اس کام سے روکنے میں ناکام رہے۔ [[توریت]] میں گوسالہ بنانے کی نسبت حضرت ہارون کی طرف دی گئی ہے۔  

گمنام صارف