گمنام صارف
"ہند بنت عتبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات صحابہ | {{خانہ معلومات صحابہ | ||
|معلومات صحابہ =ہند جگر | |معلومات صحابہ =ہند جگر خوار | ||
| تصویر = | | تصویر = | ||
| توضیح تصویر = | | توضیح تصویر = | ||
سطر 11: | سطر 11: | ||
| مہاجر/انصار = | | مہاجر/انصار = | ||
| نسب/قبیلہ = | | نسب/قبیلہ = | ||
| معروف رشتہ دار =[[ | | معروف رشتہ دار =[[ابو سفیان]] • [[معاویہ]] | ||
| تاریخ وفات اور مقام وفات =[[سنہ 14 ہجری قمری|14ھ]] | | تاریخ وفات اور مقام وفات =[[سنہ 14 ہجری قمری|14ھ]] | ||
| تاریخ شہادت اور مقام شہادت = | | تاریخ شہادت اور مقام شہادت = | ||
سطر 21: | سطر 21: | ||
| جنگوں میں شرکت =[[جنگ احد]] میں مشرکین کے ساتھ اور [[جنگ یرموک]] میں مسلمانوں کے ساتھ۔ | | جنگوں میں شرکت =[[جنگ احد]] میں مشرکین کے ساتھ اور [[جنگ یرموک]] میں مسلمانوں کے ساتھ۔ | ||
| ہجرت = | | ہجرت = | ||
| وجہ شہرت =ہند | | وجہ شہرت =ہند جگر خوار ([[حمزہ سید الشہداء]] کا کلیجہ چبانے پر اس نام سے مشہور ہوئی) | ||
| نمایاں کارنامے = | | نمایاں کارنامے = | ||
| دیگر فعالیتیں = | | دیگر فعالیتیں = | ||
| تالیفات = | | تالیفات = | ||
}} | }} | ||
'''ہند بنت عتبہ'''<small>(متوفی [[سنہ 14 ہجری قمری|14ھ]])</small> '''ہند جگرخور''' | '''ہند بنت عتبہ'''<small>(متوفی [[سنہ 14 ہجری قمری|14ھ]])</small> '''ہند جگرخور''' کے نام سے معروف [[ابو سفیان]] کی بیوی اور [[معاویہ]] کی والدہ ہے۔ [[جنگ احد]] میں مشرکین کو [[مسلمان|مسلمانوں]] کے ساتھ لڑنے کی ترغیب دیتی رہی اور جنگ کے اختتام پر [[حمزۃ بن عبدالمطلب]] کا پیٹ چاک کرکے ان کا کلیجہ چبائی۔ اسی طرح مسلمان مقتولین کے ناک اور کان وغیرہ سے ہار بنالی۔ [[فتح مکہ]] کے بعد مسلمان ہوئی اور [[خلیفہ دوم]] کے دور میں وفات پائی۔ | ||
== زندگی نامہ== | == زندگی نامہ== | ||
ہند عتبۃ بن ربیعۃ بن | ہند عتبۃ بن ربیعۃ بن عبد شمس<ref>ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۷۱۵۔</ref> اور صفیہ بنت أمیہ بن حارثہ کی بیٹی تھی۔<ref>ابن حبیب، المحبر، دار الآفاق الجدیدۃ، ص۱۹۔</ref> اپنے زمانے میں [[قریش]] کی خوبصورت<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۸۔</ref> اور ذہین عورتوں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔<ref>ابن اثیر، أسدالغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۲۹۲۔</ref> بعض مآخذ میں اس سے منسوب مختلف اشعار نقل ہوئے ہیں۔<ref>بشیر یموت، شاعرات العرب فی الجاہلیۃ و الإسلام، ۱۳۵۲ق، ج۱، ص۱۲۸۔</ref> | ||
ابتداء میں ہند نے حفص بن مغیرہ مخزومی سے شادی کی تھی <ref>ابن اثیر، | ابتداء میں ہند نے حفص بن مغیرہ مخزومی سے شادی کی تھی <ref>ابن اثیر، أسد الغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۲۹۳۔</ref> جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا جس کا نام أبان تھا<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۸، ص۱۸۷۔</ref> لیکن کچھ مدت بعد انہیں طلاق ہوگئی۔<ref>الطبرانی، المعجم الکبیر، ۱۴۱۵ق، ج۲۵، ص۶۹۔</ref> حفص سے جدائی کے بعد بغیر مشورت کے انہیں حفص کی زوجیت میں دینے پر انہوں نے اپنے والد کی ملامت کی۔<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۴۔</ref> اس کے بعد انہوں نے [[ابوسفیان]] سے شادی کی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۸، ص۱۸۷۔</ref> ابوسفیان سے ان کے دو بیٹے [[معاویۃ بن ابی سفیان|معاویہ]] اور عتبہ<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ۱۴۰۲ق، ج۲۷، ص۱۸۰۔</ref> اور دو بیٹیاں جویریہ اور ام الحکم<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۵۔</ref> پیدا ہوئیں۔ اہل سنت تاریخ دان ذہبی کے مطابق ابوسفیان نے بھی آخری عمر میں انہیں طلاق دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۹۔</ref> [[خلیفہ دوم]] کے دور میں [[بیت المال]] سے چار ہزار درہم [[قرضہ]] لے کر تجارت شروع کی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۹۔</ref> | ||
ابن جوزی ان کی تاریخ وفات کو خلیفہ دوم کے دور میں سنہ 14 ہجری قرار دیتے ہیں<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۶۔</ref> جبکہ ابن حجر عسقلانی کے مطابق وہ [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے دور خلافت میں وفات پائی ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۳۴۷۔</ref> | ابن جوزی ان کی تاریخ وفات کو خلیفہ دوم کے دور میں سنہ 14 ہجری قرار دیتے ہیں<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۶۔</ref> جبکہ ابن حجر عسقلانی کے مطابق وہ [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے دور خلافت میں وفات پائی ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۳۴۷۔</ref> |