مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Hakimi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 26: سطر 26:
ڈاکٹر محمد علی نقوی کی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز [[جنوری]] [[سنہ 1978 عیسوی |۱۹۷۸ء]] میں میو ہسپتال لاہور سے ہوا۔ آپ نے لاہور کے ایک ماہر ذہنی امراض کے ہمراہ چھ ماہ تک بطور ہاؤس سرجن اور فزیشن کام کیا۔ جولائی ۱۹۷۹ء میں آپ نے پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ باقاعدہ گورنمنٹ ملازمت حاصل کی اور پہلی بار " سروسز ہسپتال لاہور" کے میڈیکل یونٹ میں بطور رجسٹرار تعینات ہوئے۔ ہسپتال میں بیشتر اوقات رات میں ڈیوٹی کرتے تھے تاکہ دن میں تنظیمی امور کے لئے وقت مل سکے۔ لیکن ایرانی اسلامی انقلاب کی حمایت اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر آپ کا تبادلہ کر کے لاہور سے باہر قصور پھر شیخوپورہ اور جہلم بھیج دیا گیا۔

سنہ ۱۹۸۶ء کی بات ہے جب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی نے ۱۴ مئی کو "یوم مردہ باد امریکہ" منانے کا اعلان کیا ڈاکٹر نقوی نے " الفلاح بلڈنگ" شاہراہ قائداعظم پر چڑھ کر Down with U.S.A (مردہ باد امریکہ) کا طویل و عریض بینر لٹکایا۔اس احتجاج کے دوران ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے نے بینر سمیت آپ کی تصاویر بنائیں جو ملکی اخبارات میں بھی شائع ہوئیں اور اس پر حکومت پنجاب نے آپ کو ملازمت سے برطرف کردیا۔
سنہ ۱۹۸۶ء کو جب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے قائد سید عارف حسین الحسینی نے [[14 مئی|۱۴ مئی]] کو "[[یوم مردہ باد امریکہ]]" منانے کا اعلان کیا تو ڈاکٹر نقوی نے " الفلاح بلڈنگ" شاہراہ قائداعظم پر چڑھ کر Down with U.S.A (مردہ باد امریکہ) کا طویل و عریض بینر لٹکایا۔اس احتجاج کے دوران ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے نے بینر سمیت آپ کی تصاویر بنائیں جو ملکی اخبارات میں بھی شائع ہوئیں اور اس پر حکومت پنجاب نے آپ کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ سنہ ۱۹۹۰ء میں آپ نے اپنا پرائیویٹ کلینک کھولا اور غریب غربا کا مفت علاج شروع کیا۔ سنہ ۱۹۹۲ء میں آپ شیخ  زید ہسپتال اور فیڈرل پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں رجسٹرار کے عہدہ پر فائز ہوئے اور تا حیات یہاں فرائض انجام دیتے رہے۔
 
۱۹۹۰ء میں آپ نے "زینبیہ کمپلیکس" کے سامنے اپنا پرائیویٹ کلینک کھولا اور پریکٹس شروع کر دی پورے علاقے کے غریب و غربا کا مفت علاج ہوتا تھا۔
 
۱۹۹۲ء میں آپ ملک کے معروف ہسپتال شیخ  زید ہسپتال اور فیڈرل پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں رجسٹرار کے عہدہ پر فائز ہوئے اور تا حیات یہاں فرائض انجام دیتے رہے۔
 
علامہ سید صفدر حسین نجفی مدرسہ سے باہر نکلے اور ساتھیوں کی کمی محسوس کی تو ڈاکٹر نقوی ہی ان کے کام آئے جن کا نام انہوں نے خود رکھا تھا۔ علامہ سید صفدر حسین نجفی نے امام خمینیؒ کی توضیح المسائل کا  اردوترجمہ کیا تو ڈاکٹر نقوی نے اسے ملک  کے گوشہ و کنار میں تقسیم کیا۔
 
۱۹۷۶ء میں عراقی علماء پر امام خمینیؒ کی حمایت میں حکومتی تشدد ہوا تو ڈاکٹر نقوی نے ایک پوسٹر شائع کروایا جس کا عنوان تھا " وہاں خون کی ہولی  کھیلی گئی اور ہم یہاں خاموش رہے۔"

==سماجی خدمات==
==سماجی خدمات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم