مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Hakimi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 48: سطر 48:
ڈاکٹر محمد علی نقوی مختلف کھیل کھیلتا تھا جن میں جوڈو، کراٹے، تیراکی، گھڑسواری اور نشانہ بازی شامل ہیں۔ آپ کو کتاب پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ جس کا اندازہ ان ہزاروں کتابوں سے لگایا جاسکتا ہے جو آپ کے گھر کی لائبریری میں اسوقت بھی موجود ہیں۔ اسی شوق کی وجہ سے امامیہ لائبریری کا نیٹ ورک وجود میں آیا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>

==آئیڈیالوجی==
==آئیڈیالوجی==
محمد علی نقوی، نظریہ ولایت فقیہ کے بڑے پابند تھے اسی سبب جب حج کے دوران امام خمینی کا برائت مشرکین کا پیغام پہنچانے والے کوئی نہ تھے تو اس وقت پاکستان کے بعض حاجیوں کے ساتھ مل کر ڈاکٹر نقوی نے برائت مشرکین کا نعرہ بلند کیا اور اسی سبب سعودی عرب کے جیل میں بھی گئے۔
 
محمد علی نقوی، نظریہ ولایت فقیہ کے بڑے عاشق تھے۔ سنہ ۱۹۷۶ء میں عراقی علماء پر امام خمینی کی حمایت میں حکومتی تشدد ہوا تو ڈاکٹر نقوی نے ایک پوسٹر شائع کروایا جس کا عنوان تھا " وہاں خون کی ہولی کھیلی گئی اور ہم یہاں خاموش رہے۔"
 
اسی طرج جب حج کے دوران مکہ مکرمہ میں امام خمینی کا برائت از مشرکین کا پیغام پہنچانے والے کوئی نہ تھا تو اس وقت پاکستان کے بعض حاجیوں کے ساتھ مل کر ڈاکٹر نقوی نے برائت مشرکین کا نعرہ بلند کیا اور اسی سبب سعودی عرب کے جیل میں بھی گئے۔
https://www.farsnews.ir/tehran/news/13991218000913/%D9%85%D8%AC%D8%A7%D9%87%D8%AF%D8%AA%E2%80%8C%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D8%B4%D9%87%DB%8C%D8%AF-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%88-%D8%B9%D8%B1%D8%A8%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%B4%D9%87%DB%8C%D8%AF-%DA%86%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%90

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم