مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Hakimi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 24: سطر 24:

==پیشہ ورانہ زندگی==
==پیشہ ورانہ زندگی==
ڈاکٹر محمد علی نقوی کی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز [[جنوری]] [[سنہ 1978 عیسوی |۱۹۷۸ء]] میں میو ہسپتال لاہور سے ہوا۔ آپ نے ذہنی امراض کے ماہر پروفیسر اے کے ترین کے ہمراہ چھ ماہ ماہ تک بطور ہاؤس سرجن اور فزیشن کام کیا۔
ڈاکٹر محمد علی نقوی کی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز [[جنوری]] [[سنہ 1978 عیسوی |۱۹۷۸ء]] میں میو ہسپتال لاہور سے ہوا۔ آپ نے لاہور کے ایک ماہر ذہنی امراض کے ہمراہ چھ ماہ تک بطور ہاؤس سرجن اور فزیشن کام کیا۔ جولائی ۱۹۷۹ء میں آپ نے پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ باقاعدہ گورنمنٹ ملازمت حاصل کی اور پہلی بار " سروسز ہسپتال لاہور" کے میڈیکل یونٹ میں بطور رجسٹرار تعینات ہوئے۔ ہسپتال میں بیشتر اوقات رات میں ڈیوٹی کرتے تھے تاکہ دن میں تنظیمی امور کے لئے وقت مل سکے۔ لیکن ایرانی اسلامی انقلاب کی حمایت اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر آپ کا تبادلہ کر کے لاہور سے باہر قصور پھر شیخوپورہ اور جہلم بھیج دیا گیا۔
 
ایک سال تک علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر افتخار احمد کی زیر پرستی میڈیکل کے میدان میں مہارت حاصل کی۔
 
جولائی ۱۹۷۹ء میں آپ نے پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ باقاعدہ گورنمنٹ سروس حاصل کی اور پہلی بار " سروسز ہسپتال لاہور" کے میڈیکل یونٹ میں بطور رجسٹرار تعینات ہوئے۔
 
آپ نے اسی دورانM.C.P.S بھی کیا دو سال تک شعبہ بے ہوشی میں کام کرتے رہے۔ آپ نے یہاں سرجری میں خاص مہارت حاصل کر لی اور ایک معروف ڈاکٹر کے حوالے سے پہچانے جانے لگے۔ یہاں چھ سال تک ملازمت کی اکثر رات کی ڈیوٹی لیتے اور دن بھر  تنظیمی کام کرتے رہتے۔
 
ایرانی انقلاب کی حمایت اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر آپکو لاہور سے ٹرانسفر کر کے لاہور سے باہر مختلف ہسپتالوں میں ٹرانسفر کیا گیا۔ اسی وجہ سے آپ کو لاہور سے ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور تبدیل کر دیا گیا کچھ عرصہ بعد وہاں سے نارنگ منڈی (شیخوپورہ) ٹرانسفر کر دیا گیا پھر ضلع جہلم بھیجا گیا۔

سنہ ۱۹۸۶ء کی بات ہے جب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی نے ۱۴ مئی کو "یوم مردہ باد امریکہ" منانے کا اعلان کیا ڈاکٹر نقوی نے " الفلاح بلڈنگ" شاہراہ قائداعظم پر چڑھ کر Down with U.S.A (مردہ باد امریکہ) کا طویل و عریض بینر لٹکایا۔اس احتجاج کے دوران ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے نے بینر سمیت آپ کی تصاویر بنائیں جو ملکی اخبارات میں بھی شائع ہوئیں اور اس پر حکومت پنجاب نے آپ کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,453

ترامیم