مندرجات کا رخ کریں

"شرائع الاسلام فی مسائل الحلال و الحرام (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

(تمیزکاری بخش نسخہ جات)
سطر 121: سطر 121:

==نشر و اشاعت==
==نشر و اشاعت==
کتاب شرائع الاسلام، متعدد بار [[عراق]]، [[ایران]] اور [[لبنان]] میں چھپ کر شائع ہوئی ہے۔
کتاب شرائع الاسلام، متعدد بار [[عراق]]، [[ایران]] ہندوستان اور مصر میں چھپ کر شائع ہوئی ہے۔ اور احتمال دیا جاتا ہے کہ سب سے قدیمی نسخہ 1255ھ کو کلکتہ میں چھپ گیا۔<ref>افراخته، «شرایع‌الاسلام»، ص۷۳۹.</ref>
* اس کتاب کی اولین طباعتوں میں سے ایک نسخہ جس کا تعلق سنہ 1377 ہجری سے ہے اور مكتبۃ العلمیۃ الاسلامیہ کے توسط سے چاپخانۂ خورشید میں طبع ہو چکا ہے۔ یہ نسخہ تصحیح اور مقابلے (تقابل) کا منبع و مصدر ہے۔

* یہ کتاب دوسری مرتبہ سنہ 1389 ہجری میں [[نجف]] میں زیور طبع سے آراستہ ہوئی ہے۔

* [[قم]] کے مؤسسہ اسماعیلیان نے اس کتاب کو سنہ 1408 ہجری میں شائع کیا جس کی دوسری اشاعت بھی آ چکی ہے اور اس کی تصحیح و تحقیق کا کام شیخ عبد الحسین محمد على بقّال نے انجام دیا ہے۔

* یہ کتاب عربی میں چار جلدوں میں، [[تہران]] کے مطبعۂ استقلال (انتشارات استقلال) سے 1409 ھ میں طبع و نشر ہو چکی ہے۔

* طباعت قاہرہ، سنہ 1376ھ۔<ref>آقابزرگ تهرانی، الذریعه، ۱۴۰۳ق، ج۱۳، ص۵۰.</ref>

==حوالہ جات ==
==حوالہ جات ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,089

ترامیم