مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن امام علی نقیؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
'''محمد بن علی نقی'''(متوفی 252ھ) شیعوں کے دسویں امام، [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے سب سے بڑے فرزند ہیں جو '''سید محمد''' اور اہل قریہ کی اصطلاح میں '''سبع الدجیل''' (مرد شجاع) کے نام سے معروف ہیں۔ روحانی اور اخلاقی عظمت اور منزلت کی وجہ سے شیعہ اور غیر شیعہ سب یہ گمان کرتے تھے کہ [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے بعد [[امامت|منصب امامت]] ان کو ملے گا۔ لیکن [[امام علی نقیؑ]] کی زندگی میں ہی ان کی وفات نے اس گمان کو ختم کر دیا اور یہ واضح ہو گیا کہ امام علی النقیؑ کے بعد امامت [[امام حسن العسکریؑ]] کو ہی ملے گا۔

سید محمد کا روضہ [[عراق]] کے بلد نامی شہر میں واقع ہے جو امرا کے جنوب میں ۵۰ کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ آپ کا روضہ تمام شیعوں خاص طور پر عراق کے شیعوں میں بےحد مقبول زیارت گاہ ہے۔ ان کی بہت سی کرامات نقل ہوئی ہیں۔
سنہ 252ھ میں آپ بَلَد نامی شہر میں وفات پا گئے اور وہی پر مدفون ہیں۔ آپ کا روضہ پہلی بار چوتھی صدی ہجری میں تعمیر ہوا جس کے بعد مختلف ادوار میں علماء، مراجع اور بادشاہوں کے توسط سے اس کی تعمیر و توسیع ہوتی رہی ہے۔ جن میں سلسلہ [[آل بویہ]] بادشاہ [[عضدالدولہ دیلمی]]، سلسلہ صفویہ کے بادشاہ [[شاہ اسماعیل صفوی]]، چودہویں صدی ہجری کے مرجع تقلید [[میرزای شیرازی]] اور چودہویں صدی ہجری کے شیعہ محدیث [[میرزا حسین نوری]] کا نام قابل ذکر ہیں۔

سید محمد کا روضہ [[عراق]] کے بلد نامی شہر میں واقع ہے جو سامرا کے جنوب میں ۵۰ کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ آپ کا روضہ تمام شیعوں خاص طور پر عراق کے شیعوں میں بےحد مقبول زیارت گاہ ہے۔ ان کی بہت سی کرامات نقل ہوئی ہیں۔

سید محمد کی نسل آپ کے پوتے شمس‌الدین محمد جو میرسلطان بُخاری کے نام سے مشہور تھے، کے ذریعے آگے چلی۔ اسی طرح سادات آل بَعاج جو [[عراق]] اور [[ایران]] کے بعض مناطق میں زندگی بسر کرتے ہیں، آپ کی نسل سے ہیں۔

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم