گمنام صارف
"قارون" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نافرمانی اور خدا کا عذاب
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
== نافرمانی اور خدا کا عذاب== | == نافرمانی اور خدا کا عذاب== | ||
گزر زمان کے ساتھ قارون نے خدا کی نافرمانی کرنا شروع کیا جس کی وجہ سے وہ [[خداوند]] اور اس کے رسول یعنی حضرت موسیؑ کی غیض و غضب کا نشانہ بن گیا۔ قرآن مجید کی وہ آیات جن میں قارون کا تذکرہ کیا گیا ہے ان سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی سرکشی اور نافرمانی غرور اور [[تکبر]] کی وجہ سے | گزر زمان کے ساتھ قارون نے خدا کی نافرمانی کرنا شروع کیا جس کی وجہ سے وہ [[خداوند]] اور اس کے رسول یعنی حضرت موسیؑ کی غیض و غضب کا نشانہ بن گیا۔ قرآن مجید کی وہ آیات جن میں قارون کا تذکرہ کیا گیا ہے ان سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی سرکشی اور نافرمانی غرور اور [[تکبر]] کی وجہ سے تھا۔<ref> طبرسی، جوامع الجامع، ۱۳۷۷ش، ج۳، ص۲۳۲.</ref> | ||
قرآن مجید میں جن عذاب میں قارون مبلا ہوئے ان کی طرف یوں اشارہ کیا گیا ہے: <font color=green>{{قرآن کا متن|فخََسَفْنَا بِہِ وَ بِدَارِہِ الْأَرْضَ؛|ترجمہ= پھر ہم نے اسے اور اس کے گھر بار کو زمین میں دھنسا دیا|سورت=سورہ قصص،| آیت= 81}}</font> | قرآن مجید میں جن عذاب میں قارون مبلا ہوئے ان کی طرف یوں اشارہ کیا گیا ہے: <font color=green>{{قرآن کا متن|فخََسَفْنَا بِہِ وَ بِدَارِہِ الْأَرْضَ؛|ترجمہ= پھر ہم نے اسے اور اس کے گھر بار کو زمین میں دھنسا دیا|سورت=سورہ قصص،| آیت= 81}}</font> | ||
سطر 47: | سطر 47: | ||
[[ملف:سرگردانی یهود در بیابان. تابلو فرش.jpg|300px|تصغیر|ہاتھ سے بنے قالین پر بیابان سینا میں [[بنیاسرائیل]] کی سرگردانی کا منظر جس میں قارون کی داستان کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔]] | [[ملف:سرگردانی یهود در بیابان. تابلو فرش.jpg|300px|تصغیر|ہاتھ سے بنے قالین پر بیابان سینا میں [[بنیاسرائیل]] کی سرگردانی کا منظر جس میں قارون کی داستان کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔]] | ||
احادیث میں چند موارد کو | احادیث میں چند موارد کو قارون کی نافرمانی کا تجلی گاہ قرار دیا ہے: | ||
* '''زکات کی عدم ادائیگی اور حضرت موسی پر تہمت''': | * '''زکات کی عدم ادائیگی اور حضرت موسی پر تہمت''': | ||
"جب بنی اسرائیل پر [[زکات]] واجب ہوئی تو قارون حضرت موسی کے پاس آئے اور زکات دینے کی موافقت کی۔ لیکن جب گھر پہنچ کر زکات کا حساب کتاب کیا تو اسے بہت زیادہ پایا۔ اس پر اس نے بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ کو جو اس کے حمایتی تھے، کو جمع کیا اور کہا: اے بنی اسرائیل! موسی نے تمہیں بہت سارے امور کا حکم دیا جس پر تم لوگوں نے اس کی پیروی کی اب وہ تم سے تمہارا مال بھی لینا چاہتا ہے، فلان فاحشہ عورت کو لے آؤ تاکہ اسے کچھ پیسے دے کر موسی کو متہم کیا جا سکے۔ | "جب بنی اسرائیل پر [[زکات]] [[واجب]] ہوئی تو قارون حضرت موسی کے پاس آئے اور زکات دینے کی موافقت کی۔ لیکن جب گھر پہنچ کر زکات کا حساب کتاب کیا تو اسے بہت زیادہ پایا۔ اس پر اس نے بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ کو جو اس کے حمایتی تھے، کو جمع کیا اور کہا: اے بنی اسرائیل! موسی نے تمہیں بہت سارے امور کا حکم دیا جس پر تم لوگوں نے اس کی پیروی کی اب وہ تم سے تمہارا مال بھی لینا چاہتا ہے، فلان فاحشہ عورت کو لے آؤ تاکہ اسے کچھ پیسے دے کر موسی کو متہم کیا جا سکے۔ | ||
موسی نے کہا: ... جو بھی زنا کرے حالنکہ اس کی بیوی بھی ہو تو اسے [[سنگسار]] کیا جائے یہاں تک کہ وہ مرجائے۔ | موسی نے کہا: ... جو بھی زنا کرے حالنکہ اس کی بیوی بھی ہو تو اسے [[سنگسار]] کیا جائے یہاں تک کہ وہ مرجائے۔ |