مندرجات کا رخ کریں

"اخلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  24 جولائی 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اخلاق-عمودی}}
{{اخلاق-عمودی}}
'''اخلاق'''، دین کا وہ حصہ ہے جو انسانی اعمال کی فضائل اور برائیوں کو بیان کرتا ہے۔ اخلاق انسان کی ان باطنی صفات کو کہا جاتا ہے جو اس کی عادت میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ اخلاق، اچھے اور برے اخلاق؛ اور فردی اور اجتماعی اخلاق میں تقسیم ہوتا ہے۔ [[قرآن مجید]] نے [[پیغمبر اکرم]] کی [[بعثت]] کا ہدف انسانوں کے اخلاق کی اصلاح بتایا ہے۔ اور [[حدیث|روایات]] میں سب سے نیک اور اخلاقی صفت کو مکارم الاخلاق سے یاد کیا ہے۔''[[جامع السعادات]]''، ''[[معراج السعاده]]''، ''[[اخلاق شبر|اخلاق شُبّر]]'' اور ''[[اخلاق ناصری]]'' نامی کتابیں اخلاق کے موضوع پر لکھی جانے والی [[شیعوں]] کی مشہور کتابوں میں سے ہیں۔
'''اخلاق''' دین کے اس حصے کو کہا جاتا ہے جس میں انسانی اعمال کے فضائل اور رزائل کو بیان کیا جاتا ہے۔ اخلاق انسان کی ان باطنی صفات کو کہا جاتا ہے جو اس کی عادت میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ اخلاق کو اچھے اور برے اخلاق، فردی اور اجتماعی اخلاق میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ [[قرآن مجید]] نے [[پیغمبر اکرم]] کی [[بعثت]] کا ہدف انسانوں کے اخلاق کی اصلاح بتایا ہے۔ [[حدیث|روایات]] میں سب سے نیک اور اخلاقی صفت کو مکارم الاخلاق سے یاد کیا ہے۔ ''[[جامع السعادات]]''، ''[[معراج السعاده]]''، ''[[اخلاق شبر|اخلاق شُبّر]]'' اور ''[[اخلاق ناصری]]'' اخلاقی موضوعات پر لکھی جانے والی [[شیعوں]] کی مشہور کتابوں میں سے ہیں۔


==تعریف==
==تعریف==
confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم