مندرجات کا رخ کریں

"اخلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا ازالہ ،  24 جولائی 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


==تعریف==
==تعریف==
اخلاق انسان کی باطنی صفات کو کہا جاتا ہے جو اس میں پائی جاتی ہیں۔ اور یہ لفظ اچھی اور نیک صفات جیسے؛ جوانمردی، اور دلیری کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور بری صفات جیسے؛ پستی اور بزدلی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے؛<ref>مصباح يزدى، فلسفہ اخلاق، ۱۳۹۴ش، ص۱۹، ۲۰؛ معلمی، فلسفه اخلاق، ص۱۳و۱۴.</ref> اسی طرح فردی اخلاق جیسے؛ [[صبر]] اور [[شجاعت]] و معاشرتی اور اجتماعی اخلاق جیسے [[تواضع]] اور [[ایثار]] کو بھی شامل کرتا ہے۔<ref>مکارم شیرازی،اخلاق در قرآن، ۱۳۸۷ش، ج۱، ص۷۶.</ref>
اخلاق انسان کی باطنی صفات کو کہا جاتا ہے جو اس میں پائی جاتی ہیں۔ یہ لفظ اچھی اور نیک صفات جیسے جوانمردی، اور دلیری کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور بری صفات جیسے پستی اور بزدلی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے؛<ref>مصباح يزدى، فلسفہ اخلاق، ۱۳۹۴ش، ص۱۹، ۲۰؛ معلمی، فلسفہ اخلاق، ص۱۳و۱۴۔</ref> اسی طرح فردی اخلاق جیسے [[صبر]] اور [[شجاعت]] و معاشرتی اور اجتماعی اخلاق جیسے [[تواضع]] اور [[ایثار]] کو بھی شامل کرتا ہے۔<ref>مکارم شیرازی،اخلاق در قرآن، ۱۳۸۷ش، ج۱، ص۷۶.</ref>
اخلاق اسلامی ان اسلامی تعلیمات کو کہا جاتا ہے جو انسانی کردار کی فضیلتیں اور برائیوں کو بیان کرتا ہے۔<ref>موسوی بجنوردی، «بررسی نقش اخلاق در فقہ و حقوق(۱)و(۲)»، ص۱۲۸۵.</ref>
 
اخلاق اسلامی ان اسلامی تعلیمات کو کہا جاتا ہے جو انسانی کردار کی فضیلتوں اور برائیوں کو بیان کرتی ہیں۔<ref>موسوی بجنوردی، «بررسی نقش اخلاق در فقہ و حقوق(۱)و(۲)»، ص۱۲۸۵.</ref>


==اہمیت==
==اہمیت==
confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم