تبادلۂ خیال صارف:Abbashashmi
سلام علیکم! برادران، شمسی تاریخ لکھنے کیلئے ش کی بجائے شمسی سے استفادہ کیا جائے تو میرے نزدیک بہتر ہو گا۔ اپنی رائے سے ضرور مطلع فرمائیں۔ بہت شکریہAbbashashmi (تبادلۂ خیال) 20:05, 26 اگست 2018 (UTC)
شمسی تاریخ کو قمری یا عیسوی میں تبدیل کریں تو بہتر ہے کیوں اردو زبان طبقوں میں یہ دونوں مرسوم ہیں شمسی تاریخ سے بہت کم لوگ آشنائی رکھتے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ اس طرح کی چیزوں کو وٹساپ گروپ میں شئر کریں تو بہتر ہے تبادلہ خیال کی طرف دوستان بہت کم مراجعہ کرتے ہیں۔ Waziri (تبادلۂ خیال) سلام علیکم! میں آپ کی رائے سے متفق ہوں۔ انشاء اللہ شمسی تاریخوں کو عیسوی میں تبدیل کیا جائے گا۔ بہت شکریہ Abbashashmi (تبادلۂ خیال) 11:31, 27 اگست 2018 (UTC)