مندرجات کا رخ کریں

"محرم کی عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{ محرم کی عزاداری}}
{{ محرم کی عزاداری}}
''' محرم کی عزاداری''' سے مراد وہ مراسم ہیں جنہیں [[شیعہ]] اور چہ بسا غیر شیعہ حضرات [[محرم الحرام]] میں [[شہدائے کربلا]] کی یاد میں منعقد کرتے ہیں۔ عزاداری کے ان محافل میں عموما مرثیوں، نوحوں اور کربلا کے واقعے میں پیش آنے والے واقعات اور مصائب کو ذکر کرنے کے ذریعے امام حسین(ع) پر گریہ و زاری کی جاتی ہے۔ محرم الحرام کی نویں اور دسویں تاریخ کو ان مراسم میں شدت آتی ہے اور دنیا کے شیعہ اکثریتی ممالک یا مناطق میں ان دو ایام میں سرکاری طور پر تمام ادارے اور دکانیں بند ہوتی ہیں اور لوگ گلیوں اور سڑکوں پر نکل کر جلوس اور ماتمی دستے برآمد کرتے ہیں جس میں علم [[حضرت عباس]]، حضرت [[امام حسین(ع)]] کی تابوت، [[حضرت علی اصغر]] کے جھولے اور حضرت عباس کے مشکیزہ وغیرہ کی شبیہ بنا کر ماتم کرتے ہیں۔ ماتمی دستوں کو سیراب کرنے کیلئے پانی کی سبیل اور نذر و نیاز کے مختلف سفرہ جات بھی ان مراسم کا حصہ ہے جن میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
''' محرم کی عزاداری''' سے مراد محرم الحرام کے مہینے میں منقعد ہونے والے خاص مراسم ہیں۔ یہ مراسم ہر سال واقعہ کربلا میں [[امام حسین(ع)]] اور آپ کے اصحاب کی شہادت کی یاد میں منائے جاتے ہیں۔ [[حضرت زینب]]، [[امام سجاد(ع)]]، [[ام البنین]] اور [[رباب]] وغیرہ وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے سب سے پہلے [[امام حسین(ع)]] پر عزاداری منقد کئے۔ اسی طرح [[کمیت اسدی]] اور [[دعبل خزاعی]] نے [[امام باقر(ع)]]، [[امام صادق(ع)]] اور [[امام رضا(ع)]] کے زمانے میں امام حسین(ع) کی مصیبت میں اشعار کہے ہیں۔
 
شروع میں عزاداری کی ان محفلوں میں امام حسین(ع) کی مصیبت کو اشعار میں بیان کرنے کے ذریعے آپ(ع) پر گریہ و زاری کی جات تھی لیکن رفتہ رفتہ سلسلہ [[آل بویہ]]، [[صفویہ]] اور [[قاجاریہ]] میں ان محافل میں مرثیہ سرائی، نوحہ خوانی اور سینہ زنی وغیرہ بھی اضافہ ہوا۔ سلسلہ صفویہ میں ایران میں عزاداری پورے ملک میں پھیل گئی اور شیعہ مذہب کو ایران کا سرکاری مذہب قرار دے دیا گیا۔ محرم الحرام کی نویں اور دسویں تاریخ ککہیو ان مراسم میں شدت آتی ہے اور دنیا کے شیعہ اکثریتی ممالک یا مناطق میں ان دو ایام میں سرکاری طور پر تمام ادارے اور دکانیں بند ہوتی ہیں اور لوگ گلیوں اور سڑکوں پر نکل کر جلوس اور ماتمی دستے برآمد کرتے ہیں جس میں علم [[حضرت عباس]]، حضرت [[امام حسین(ع)]] کی تابوت، [[حضرت علی اصغر]] کے جھولے اور حضرت عباس کے مشکیزہ وغیرہ کی شبیہ بنا کر ماتم کرتے ہیں۔ ماتمی دستوں کو سیراب کرنے کیلئے پانی کی سبیل اور نذر و نیاز کے مختلف سفرہ جات بھی ان مراسم کا حصہ ہے جن میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔


===تاریخی پس منظر===
===تاریخی پس منظر===
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم