مندرجات کا رخ کریں

"محرم کی عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 ستمبر 2017ء
imported>E.musavi
سطر 3: سطر 3:

===تاریخی پس منظر===
===تاریخی پس منظر===
====بنو ہاشم کی عزاداری====
====بنی ہاشم کی عزاداری====
منقول ہے کہ [[واقعۂ عاشورا]] کے بعد [[امام حسین|امام(ع)]] گریہ و زاری کرنے والوں میں سب سے پہلے آپ(ع) کے فرزند [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام زین العابدین(ع)]]، آپ(ع) کی بہن [[حضرت زینب|زینب بنت علی]](س) اور ام کلثوم تھیں مقاتل کی کتابوں میں نقل ہوئی ہے کہ حضرت زینب(ص) جب اسیری کے وقت اپنے بھائی کی لاش کے قریب سے گزری تو بھائی کی لاش پر ان الفاظ میں نوحہ کیا جس نے دوست اور دشمن سب کو رلا کر رکھ دیا:

::'''اے میرے نانا محمد(ص)! تجھ پر آسمان کے فرشتے سلام بھیجتے ہیں یہ صحرا کی گرم ریت پر پڑا ہوا لاشہ تیرے حسین(ع) کا ہے۔ اے نانا تیری بیٹیاں اسیر ہو کر شام جارہی ہیں اور ان کے چہروں پر مصیبت کے گرد و غبار آن پڑا ہے۔'''

گمنام صارف