ویکی شیعہ:Do you know/2024/08

ویکی شیعہ سے
مسجد جمکران
  • ... کہ پندرہ شعبان کا سب سے بڑا جشن ایران کے مسجد جمکران (تصویر میں) میں منعقد ہوتا ہے جو چوتھی صدی ہجری میں امام کے حکم سے بنی؟
  • ... کہ سُفْیانی کا خروج امام زمانہ کے ظہور کی حتمی نشانیوں میں سے ایک ہے جو ظہور سے پہلے واقع ہوگا؟
  • ... کہ ٹیپو سلطان (1750-1799ء) سلطنت خداداد میسور کے دوسرے حاکم جنھیں انگریزوں کے سامنے تسلیم ہونے کا کہنے پر کہا: شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے؟
  • ... کہ مسیلمہ کذاب، حضرت محمدؐ کی نبوت کو قبول کرتا تھا لیکن خود کو نبوت میں آنحضرتؐ کے ساتھ شریک سمجھتے ہوئے اپنے پیروکاروں پر زنا اور شراب کو حلال اور نماز کو معاف کیا تھا؟