ویکی شیعہ:Do you know/2024/03

ویکی شیعہ سے
  • ... کہ اسرائیل کا غزہ پر کئے جانے والے حملے (تصویر میں) کے 100 دنوں میں 23 ہزار سے زیادہ آدمی مارے گئے ہیں اور ان میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔؟
  • ... کہ میر شمس الدین عراقی کو بت شکن کا لقب دیا گیا ہے، جنہوں نے کشمیر اور بلتستان میں وہاں کے بتکدوں کو توڑ کر مساجد اور خانقاہیں تعمیر کروایا اور شیعہ مذہب پھیلا؟
  • ... کہ پیغمبر اکرمؑ نے جوانی میں حِلْفُ الْفُضول میں شرکت کی جس میں مکہ کے بعض لوگوں نے معاہدہ کیا کہ ہر مظلوم کی حمایت کریں گے اور اس کا حق ظالم سے چھین لیں گے؟
  • ... کہ اگر کوئی شخص اپنی بہری اور گونگی بیوی پر زنا کا الزام لگائے تو وہ عورت اس مرد پر ہمیشہ کے لئے حرام ہوجاتی ہے؟
  • ... کہ طاہر القادری سنی عالم دین، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی کے مسئلے میں خلافت ولایت، خلافت سلطنت اور خلافت ہدایت میں تقسیم کرتے ہوئے خلافت ولایت کو اہل بیتؑ کا حق سمجھتے ہیں؟
  • ... کہ اصحاب امام حسینؑ جو 61 ہجری کے واقعہ کربلا میں شہید ہوئے ان میں سے 40 شہیدوں کا تعلق یمن سے تھا؟