ویکی شیعہ:Do you know/2023/13

ویکی شیعہ سے
  • ... خواجہ نصیرالدین طوسی نے وصیت کی تھی کہ حرم کاظمین میں انہیں دفن کیا جائے اور قبر پر «و کَلبُهُم باسِطٌ ذِراعَیهِ بِالوَصید» کی آیت درج کی جائے جو اصحاب کہف کے کتے کے بارے میں ہے؟
  • ... سبطین امام باڑہ ہندوستان کی مذہبی اور سیاحتی عمارتوں میں سے ایک ہے جسے انگریزوں نے چرچ میں تبدیل کیا تھا؟
  • ... آصفی امام باڑہ (تصویر میں) لکھنو کی قدیم دس عمارتوں میں سے ایک ہے جس کا مرکزی دالان 100 میٹر لمبا اور 16 میٹر چوڑا اور 20 میٹر سے اونچا ہے؟
  • ... جعفر بن عقیل امام علیؑ کا بھتیجا اور داماد تھے جو واقعہ عاشورا میں امام حسینؑ کے رکاب میں شہید ہوئے؟
  • ... صحیح بخاری میں ابوہریرہ کی 446 احادیث میں صرف 19 احادیث امام علیؑ سے منقول ہیں؟
  • ... مسلمان دانشوروں نے موت سے ڈرنے کی بنیادی وجہ موت کی وجہ سے فنا اور نابود ہونے کا تصور قرار دیا ہے؟