سنہ 12 ہجری قمری

ویکی شیعہ سے
(سال 12 ہجری قمری سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سال 12 ہجری قمری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا بارہواں سال ہے۔ اس سال کے اہم ترین واقعات میں سے اعراب مسلمین کے فتوحات کی شروعات ہے جس میں کچھ سال کے عرصہ مسلمانوں نے ایرانی و رومی ایمپائر کے ایک بڑے حصے کو فتح کر ڈالا۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم اتوار بمطابق 1 اپریل 633 عیسوی اور آخری دن اتوار 29 ذی الحجہ بمطابق 9 مارچ 634 عیسوی ہے۔[1]

سال 12 ہجری قمری کے واقعات

  • خلفاء کے زمانے میں فتوحات اور کشور گشائی کا آغاز
  • ماہ صفر میں خالد بن ولید کا حیرہ پر تصرف۔[2]

ولادت

وفیات

  • صحابی پیغمبر اور انصاری بشیر بن سعد کی وفات
  • مسیلمہ کذاب کی وفات

حوالہ جات

  1. سایٹ تبدیل تاریخ هجری
  2. نک: بلاذری، فتوح، ۲۴۳-۲۴۴؛ طبری، تاریخ، ج۳، ص۳۴۴، ۳۴۵، ۳۴۸، ۳۵۱، ۳۵۳، ۳۵۵، ۳۵۸.
  3. یعقوبی، احمد بن واضح، تاریخ یعقوبی، بیروت،‌ دار صادر، بی‌تا، ج۲، ص۱۳۱
  4. ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۸۷۸؛ ابن اثیر، الکامل، ۱۳۸۵ق، ج۲، ۴۰۰.
  5. عروه بن زبیر، مغازی رسول الله(ص)، ص۱۵۶؛ ابن سعد، محمد، الطبقات الکبری، جلد ۳، ص۴۷؛ ابن قطیبه، عبدالله بن مسلم، المعارف، ص۳۲۷ ؛ تاریخ الطبری، ترجمه، ج۴،ص:۱۵۲۵


منابع

  • ابن اثیر، علی بن محمد، الکامل فی التاریخ، دار صادر، بیروت، ۱۹۶۵م-۱۳۸۵ ق
  • ابن عبد البر، یوسف بن عبدالله، الاستیعاب فی معرفة الاصحاب، تحقیق: علی محمد بجاوی، دارالجیل، بیروت، ۱۴۱۲ق-۱۹۹۲ ع
  • بلاذری، احمد بن یحیی، فتوح البلدان، به کوشش رضوان محمد رضوان، بیروت، ۱۳۹۸ق، ص۱۹۸۷ ع
  • طبری، محمد بن جریر، تاریخ طبری