سنہ 25 ہجری

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سال 25 ہجری قمری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا پچیسواں سال ہے۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم جمعہ بمطابق 31 اکتوبر 645 عیسوی اور آخری دن دو شنبہ 29 ذی الحجہ بمطابق 29 اکتوبر 646 عیسوی ہے۔[1]

سن 25 ہجری قمری کے واقعات

  • کتاب التمہید کے مطابق، قرآن کریم کو ایک کرنے کا قوی ترین احتمال اسی سال میں ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. سایٹ تبدیل تاریخ یجری
  2. معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۳-۳۴۶.


منابع

  • معرفت، محمد ہادی، التمہید فی علوم القرآن، قم، مؤسسہ النشر الإسلامی، چاپ اول، ۱۴۱۲ق