مندرجات کا رخ کریں

"عبد الکریم حائری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  13 اگست 2017ء
م
سطر 151: سطر 151:
===خصوصیات و عام المنفعہ کارنامے===
===خصوصیات و عام المنفعہ کارنامے===

عبد الکریم حائری خوش اخلاق، شوخ طبع، معتدل اور ظاہر سازی و ریا کاری سے دور رہنے والے انسان تھے۔ وجوہات شرعیہ کے استعمال میں بیحد محتاط تھے اور ان کی زندگی میں زہد اور سادہ زیستی حاکم تھی۔<ref>کریمی جهرمی، ص۵۲ ـ ۵۴؛ محقق داماد، علی، ص۴۷۴۸</ref>  
عبد الکریم حائری خوش اخلاق، شوخ طبع، معتدل اور ظاہر سازی و ریا کاری سے دور رہنے والے انسان تھے۔ وجوہات شرعیہ کے استعمال میں بےحد محتاط تھے اور ان کی زندگی میں زہد اور سادہ زیستی حاکم تھی۔<ref>کریمی جهرمی، ص۵۲ ـ ۵۴؛ محقق داماد، علی، ص۴۷۴۸</ref>  

وہ طلاب علوم دینی کی وضع زندگی کا خاص خیال رکھتے تھے اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کے سلسلہ میں خاص توجہ دیتے تھے۔ کبھی کبھی وہ بذات خود ان کے کمروں میں جاتے تھے اور ان کے درس و مباحثہ کی طرف توجہ کے بارے میں آگاہی حاصل کرتے تھے اور محنتی و پر کار افراد کی تشویق کیا کرتے تھے۔<ref>محقق داماد، علی، ص۴۱ ـ ۴۲</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم