مندرجات کا رخ کریں

"عبد الکریم حائری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  13 اگست 2017ء
م
سطر 157: سطر 157:
وہ عوام کے آرام اور آسایش اور ان کی مختلف پریشانیوں کو دور کرنے کا بہت خیال رکھتے تھے۔ ان کے منجملہ عام المنفعہ کاموں میں  قم کے سہامیہ اسپتال کی تاسیس اور فاطمی اسپتال کی تاسیس و تعمیر کے سلسلہ میں تشویق شامل ہیں۔<ref>روزنامه اطلاعات، ۳۰ و ۳۱ فروردین ۱۳۱۰</ref>  

وہ اہل بیت (ع) سے بیحد تعلق خاطر رکھتے تھے۔ جوانی کے ایام میں وہ سامرا میں نوحہ خوانی کرتے تھے۔ انہوں نے ایران میں ایام فاطمیہ دوم (اول سے سوم جمادی الثانی) میں سوگواری کو رواج دیا۔ انہوں نے تعزیہ اور شبیہ خوانی کی جگہ روضہ خوانی کی مجالس کو رواج دیا اور وہ مذہبی مجالس و محافل میں غیر مستند چیزوں کے بیان کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے تھے۔<ref>کریمی جهرمی، ص۴۸ ـ ۵۰؛ رضوی، ص۱۵۱ ـ ۱۵۴</ref>
وہ اہل بیت (ع) سے بےحد تعلق خاطر رکھتے تھے۔ جوانی کے ایام میں وہ سامرا میں نوحہ خوانی کرتے تھے۔ انہوں نے ایران میں ایام فاطمیہ دوم (اول سے سوم جمادی الثانی) میں سوگواری کو رواج دیا۔ انہوں نے تعزیہ اور شبیہ خوانی کی جگہ روضہ خوانی کی مجالس کو رواج دیا اور وہ مذہبی مجالس و محافل میں غیر مستند چیزوں کے بیان کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے تھے۔<ref>کریمی جهرمی، ص۴۸ ـ ۵۰؛ رضوی، ص۱۵۱ ـ ۱۵۴</ref>

===سیاسی میدان میں===
===سیاسی میدان میں===
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم