مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

31 بائٹ کا ازالہ ،  21 اکتوبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
'''استغفار''' کے معنی خداوند متعال سے مغفرت طلب کرنے کے ہیں جو زبانی طور پر "استغفراللہ" کہنے کے ذریعے بھی انجام دیا جا سکتا ہے۔ [[قرآن کریم]] اور احادیث میں استغفار کرنے پر بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تقریبا 30 آیات میں انبیاء کے استغفار کا بیان ملتا ہے۔ خدا کے عذاب سے نجات، گناہوں کی مغفرت اور رزق و روزی میں وستعت استغفار کے آثار میں شمار کیا جاتا ہے۔
'''استغفار''' کے معنی خداوند متعال سے مغفرت طلب کرنے کے ہیں جو زبانی طور پر "استغفراللہ" کہنے کے ذریعے بھی انجام دیا جا سکتا ہے۔ [[قرآن کریم]] اور احادیث میں استغفار کرنے پر بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تقریبا 30 آیات میں انبیاء کے استغفار کا بیان ملتا ہے۔ خدا کے عذاب سے نجات، گناہوں کی مغفرت اور رزق و روزی میں وسعت استغفار کے آثار میں شمار کیا جاتا ہے۔

استغفار ایک [[مستحب]] عمل ہے اور اسے بہترین [[دعا]] اور [[عبادت]] میں شمار کیا جاتا ہے۔ لیکن بعض مواقع پر استغفار واجب بھی ہو جاتا ہے جیسے [[احرام|مُحرِم]] پر کفارہ کے عنوان سے استغفار کرنا واجب ہے۔ اسی طرح قرآن کریم میں آیا ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] پر مشرکین کیلئے استغفار کرنا جائز نہیں ہے۔
استغفار کو [[مستحب]] اعمال میں ایک بہترین [[دعا]] اور [[عبادت]] کی حیثیت حاصل ہے۔ لیکن بعض مواقع پر یہ واجب بھی ہو جاتا ہے جیسے [[احرام|مُحرِم]] پر کفارہ کے عنوان سے استغفار واجب ہے۔ اسی طرح قرآن کریم میں آیا ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] پر مشرکین کیلئے استغفار کرنا جائز نہیں ہے۔

[[امام علیؑ]] استغفار کیلئے بعض شروط کو ذکر کرتے ہیں من جملہ وہ شرائط یہ ہیں: گذشتہ گناہوں پر نادم اور پشیمان ہونا، دوبارہ [[گناہ]] نہ کرنے کا عزم، حقوق الناس کی ادائیگی اور [[واجبات]] کی انجام دہی۔ استغفار کیلئے کوئی مخصوص وقت یا مکان نہیں بلکہ ہر جگہ اور کسی بھی وقت انجام دیا جا سکتا ہے لیکن سحر کے وقت استغفار کرنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم